Tag Archives: نیک خواہشات

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے مابین نیک خواہشات کا تبادلہ

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس کے دوران دونوں رہنماؤں کے مابین نیک خواہشات کا تبادلہ ہوا ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے کہا کہ …

Read More »

ہمایوں سعید کا ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

ہمایوں سعید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے یومِ آزادی کے موقع پر مبارک باد دیتے ہوئے  ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہمایوں سیعد نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر یومِ آزادی کے …

Read More »

متحدہ اپوزیشن کیجانب سے او آئی سی اجلاس کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ اپوزیشن میں شامل تمام سیاسی جماعتوں نے او آئی سی اجلاس کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے تمام معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے …

Read More »

رجب طیب اردگان کی صحت یابی کے لیے میری انتہائی مخلصانہ دعائیں اور نیک خواہشات ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردگان کی صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب طیب اردگان اور میڈم ایمن اردگان کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کے لیے میری انتہائی مخلصانہ …

Read More »

شہباز شریف سے ملائیشیاء کے ناظم الامور کی ملاقات، دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

صدر ن لیگ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے ملائیشیاء کے ناظم الامور ڈڈی فیصل احمد صالح نے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …

Read More »

شاہ محمود قریشی کی ایرانی صدر سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ ایرانی صدر

تہران (پا ک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تہران میں ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی ایمبیسڈر محمد صادق، تہران میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ …

Read More »

طالبان کو حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی مبارکباد دینے کا سبب

اسمایہل ہنیہ اور ملا عبد الغنی برادر

غزہ {پاک صحافت} فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکہ کے مقابلے میں طالبان کی فتح کی تعریف کرتے ہوئے امریکہ کو شکست دینے پر افغان عوام کو مبارکباد دی ہے۔ طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ نے انہیں …

Read More »