Tag Archives: نگراں وزیر خارجہ

اسرائیل فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کر رہا ہے، جلیل عباس جیلانی

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین کے مظلوم عوام کی نسل کشی کر رہا ہے۔  انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہو چکے ہیں، ہم غزہ کے گھیراؤ کی مذمت کرتے ہیں، غزہ میں …

Read More »

بھارتی دہشتگردی عالمی سطح پر بے نقاب ہوچکی، نگراں وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

(پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی موقف کو تسلیم نہیں کرتا، کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل پر بھارت کی دہشتگردی عالمی سطح پر بے نقاب ہوچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم خطے میں امن چاہتے ہیں …

Read More »

نگراں وزیرِ خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

نیویارک (پاک صحافت) امریکی شہر نیو یارک میں نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کی روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات ہوئی ہے۔  ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اس ملاقات کے حوالے سے نگراں وزیرِ خارجہ جلیل …

Read More »

ہمارا بنیادی ہدف شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ہے، نگراں وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

(پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس نے کہا ہے کہ ہمارا بنیادی ہدف پاکستان میں شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ہے۔ جلیل عباس نے کہا کہ معاشی مضبوطی سیاسی استحکام سے مشروط ہے، ایس آئی سی ایف کے تحت پانچ بڑے شعبوں میں سرمایہ کاری کے اہداف مقرر …

Read More »

جلیل عباس جیلانی کی ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس ایڈورڈ سے ملاقات

جلیل عباس جیلانی

لندن (پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس ایڈورڈ سے ملاقات کی ہے۔ خیال رہے کی اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے  پاکستان اور برطانیہ کے خوشگوار تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق جلیل عباس جیلانی نے ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس ایڈورڈ …

Read More »

دنیا میں قیام امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا ہے، نگراں وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن میں کردار ادا کرنے کے لیے پر عزم ہے، دنیا میں قیام امن کے لیے پاکستان نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے امن مشن کا …

Read More »

حریم شاہ کا نگراں وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا اظہار

حریم شاہ

(پاک صحافت) متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شا ہ نے نگراں وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا ظہار کر دیا۔ انہوں نے اس خواہش کا اظہار سوشل میڈیا پلیٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی تصویر …

Read More »