جلیل عباس جیلانی

پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے، جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دنیا ایسے اقدامات سے نظریں اٹھانے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

تفصیلات کے مطابق جلیل عباس جیلانی نے جاری بیان میں کہا ہے کہ رفح میں اسرائیلی بمباری اور جارحیت قابلِ افسوس ہے، اسرائیلی جارحیت عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

واضح رہے کہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے اور معصوم فلسطینیوں کے خلاف فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے