Tag Archives: نکاح

خوبرو اداکارہ مریم نفیس کی شادی کب ہوگی؟

ادکارہ مریم نفیس

کراچی (پاک صحافت) ادکارہ کی نئی تصاویر نے  سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی، ان کی نئی تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے مداحوں نے ان کی بہت جلد شادی کی پیشگوئی کردی۔ خیال رہے کہ ی اداکارہ مریم نفیس نے گزشتہ برس خاموشی سے نکاح کیا تھا تاہم اب …

Read More »

فیملی کورٹ کے بعد سیشن کورٹ نے بھی میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا

میرا

لاہور (پاک صحافت) سیشن کورٹ لاہور نے پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازع اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق کورٹ نے اداکارہ کی تکذیب نکاح کی اپیل مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج مظہر عباس نے اداکارہ میرا کی اپیل پر فیصلہ …

Read More »

جنید صفدر کے نکاح کی تقریب، مریم نواز کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب  صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز شریف کے بیٹے جنید صفدر کی نکاح کی تقریب لندن میں منعقد ہوئی،  تاہم مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ہونے کی وجہ سے …

Read More »

مولانا فضل الرحمن جلد حکومت کا جنازہ پڑھائیں گے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جلد موجودہ نااہل حکومت کا سیاسی جنازہ پڑھائیں گے۔ وہ نکاح کے ساتھ جنازے بھی پڑھاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے وفاقی وزیر …

Read More »

شوبز شخصیات نے ملالہ کو کٹھ پتلی قرار دے دیا

شوبز شخصیات ملالہ

لاہور (پاک صحافت) شوبز شخصیات نے ملالہ یوسفزئی کی جانب سے اسلام کی بنیادی اصولوں کے خلاف ہرزہ سرائی پر اسے مغربی کٹھ پتلی قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے معروف برطانوی فیشن میگزین ووگ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے یہ سمجھ نہیں …

Read More »