Tag Archives: نوٹ

5000 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ شمشاد اختر

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ 5000 روپے کے نوٹ کو ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے معاشی مسائل کا حل ایسی اصلاحات میں ہے …

Read More »

چوہدری سرور کا حکومت سے 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کا مطالبہ

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ حکومت کالے دھن کی ذخیرہ اندوزی کو ختم کرنے کیلئے فوری طور پر 5 ہزار روپے کے نوٹوں کو منسوخ کردے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ منصفانہ نظام قائم نہ کیا گیا تو پاکستان میں …

Read More »

پانچ ہزار کے نوٹ کے متعلق وزارت خزانہ کا بیان جاری

پانچ ہزار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کی جانب سے پانچ ہزار کے نوٹ کو بند کرنے یا نہ کرنے کے متعلق ایک بیان جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کی بندش سے متعلق اطلاعات کو وزارت خزانہ نے من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ …

Read More »

طارق عزیر کی وہ خواہش جو پوری نہ ہوسکی

طارق عزیز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ٹیلیویژن کے نامور و لیجنڈری میزبان اور اداکار طارق عزیز کی اہلیہ نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ مرحوم میزبان کی آنکھیں عطیہ کرنے کی آخری خواہش کیوں پوری نہ ہوسکی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی وفات کے کئی ماہ بعد ایک کتاب سے …

Read More »

عام نوٹوں کی طرح 75 روپے کا یادگاری نوٹ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ تمام لین دین کے معاملات میں عام نوٹوں کی طرح 75 روپے کا یادگاری نوٹ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے جاری ایک ویڈیو بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ 75 روپے …

Read More »

آمریت کی دھند میں لپٹے کمرہ عدالت سے نکلنے والا فیصلہ آئین کو برطرف نہیں کرسکتا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا ہے کہ آمریت کی دھند میں لپٹے کمرہ عدالت سے نکلنے والا فیصلہ آئین کو برطرف نہیں کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی نے حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری …

Read More »

4/3 کے فیصلے سے متعلق جو ابہام تھا وہ جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ سے دور ہوگیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ 4/3 کے فیصلے سےمتعلق جو ابہام تھا وہ جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ سے دور ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

چیف جسٹس متنازع بن گئے، ان کو استعفی دے دینا چاہئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس متنازع بن گئے ہیں ان کو استعفی دے دینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی مرضی کے مطابق فیصلے ہوسکتے ہیں نہ ہی …

Read More »

امریکہ اور یورپ یوکرین کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو کا وعدہ کرتے ہیں

یوروپ

پاک صحافت امریکہ اور یورپی یونین نے یوکرین کی حمایت کا اعلان کیا اور ملک کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو میں مدد کرنے کا وعدہ کیا۔ امریکہ اور یورپی یونین یوکرین کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو اور اسے محفوظ بنانے میں مدد کرتے ہوئے روس کے خلاف پابندیوں …

Read More »