Tag Archives: نواز شریف

پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے آؤ ہمارے ساتھ بیٹھو، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سب جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کیلئے آؤ ہمارے ساتھ بیٹھو۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے نواز …

Read More »

حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف جیت کی تقریر کریں گے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر، چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کچھ حلقوں کے حتمی نتائج موصول ہوتے ہی جیت کی تقریر کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس کے اکاؤنٹ …

Read More »

لاہور این اے 130، نواز شریف کامیاب، یاسمین راشد کو شکست

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے حلقے این اے 130 لاہور 14 سے تمام 376 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری نتیجہ آ گیا۔  خیال رہے کہ تمام حلقوں سے غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم ليگ ن کے قائد محمد نواز شریف 171024 ووٹ لے کر کامیاب …

Read More »

ملکی مسائل کے حل کیلئے ایک پارٹی کو اکثریت ملنا بہت ضروری ہے، نواز شریف

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے ایک پارٹی کو اکثریت ملنا بہت ضروری ہے تب ہی اس ملک کے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔ ایک پارٹی کو پورا مینڈیٹ ملنا چاہیے تاکہ اسکا دوسروں پر دارومدار نہ …

Read More »

بلاول، شہباز، زرداری، فضل الرحمان اور سراج الحق نے کہاں ووٹ کاسٹ کیے؟

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے اور عوام کے ساتھ ساتھ مختلف سیاسی شخصیات کی جانب سے بھی ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 کے پولنگ اسٹیشن …

Read More »

خدا کا واسطہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیں، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ خدا کا واسطہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیں۔ لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عوام گھروں سے نکلیں اور ووٹ کاسٹ کریں۔ نواز شریف …

Read More »

ماضی میں جب پاکستان کے اوپر مشکل وقت آیا تو نوازشریف ہی کام آیا، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماضی میں جب پاکستان کے اوپر مشکل وقت آیا تو نوازشریف ہی کام آیا۔ 1990 کی دہائی میں سیلاب آیا نوازشریف چین سے نہیں بیٹھا۔ نوازشریف نے گھر بھی تعمیر کرکے دئیے۔ یہ نوازشریف کی خدمت ہے۔

Read More »

نواز شریف کا تختہ الٹا گیا، سپہ سالار کو میر جعفر نہیں کہا، شہباز شریف

شہباز شریف

قصور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کا تختہ الٹا گیا لیکن اس نے سپہ سالار کو میر جعفر نہیں کہا، شہدا کو گالی نہیں دی، جادو ٹونے کا سہارا نہیں لیا، اپنا مقدمہ اللہ پر چھوڑا۔ …

Read More »

پی ٹی آئی ورکرز جلاؤ گھیراؤ کی سیاست چھوڑ دیں، مریم نواز

مریم نواز

قصور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ورکرز کو کہتی ہوں نفرت کی سیاست کو ہمیشہ کےلیے دفن کردیں اور جلاؤ گھیراؤ کی سیاست چھوڑ دیں۔ قصور میں جلسے سے خطاب کرتے …

Read More »