اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نیب ترامیم ختم کرنے کے عدالتی فیصلے کے باوجود نواز شریف کی 21 اکتوبر کو پاکستان آمد کے پروگرام پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ نوازشریف 21 اکتوبر کو …
Read More »کسی وفادار ورکر سے ٹکٹ نہیں چھینا جائے گا، طلال چوہدری
لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ راجا ریاض ٹکٹ کی امید لگا سکتے ہیں مگر ابھی کسی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ نہیں ہوا اور کسی وفادار ورکر سے ٹکٹ نہیں چھینا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …
Read More »نواز شریف پاکستان کے تمام مسائل کا یقینی حل ہیں، حمزہ شہباز
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان کے تمام مسائل کا یقینی حل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو عوام نے جب وزیرِ اعظم بنایا تو انہوں نے عوام کو ریلیف دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم …
Read More »امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی، مریم نواز
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی۔ مریم نواز نے یہ بھی کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہر بار نواز شریف کو ’پلس‘ کیا اور ہر بار …
Read More »نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریوں پر مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے تیاریوں کے معاملات پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کی زیرِ صدارت ن لیگ لاہور کی تنظیموں کے …
Read More »نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود مائنس ہو چکے، مریم نواز
پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہےکہ نواز شریف کو ’مائنس‘ کرنے والے خود ’مائنس‘ ہو چکے ہیں اور نواز شریف کو مائنس کرتے کرتے پاکستان کی ترقی مائنس ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا پیغام پاکستان کی ترقی اور مہنگائی …
Read More »انشاء اللہ معیشت اور ملک دوبارہ اسی طرح ترقی کرے گا جہاں نوازشریف نے 2017 میں چھوڑ اتھا، شہباز شریف
لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں میاں نواز شریف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورا پاکستان میاں نوازشریف کی واپسی کا منتظر ہے انشاءاللہ معیشت اور ملک دوبارہ اسی طرح ترقی کرے گا جہاں پہ میاں نوازشریف نے 2017 میں چھوڑا …
Read More »فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے، رانا ثنا اللہ
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ حلقہ بندیوں کے بعد انتخابات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی و ی چینل کے پروگرام …
Read More »اگر 2017 کا تسلسل برقرار رہتا تو جی 20 کا اجلاس پاکستان میں ہوتا، نواز شریف
لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر 2017 کا تسلسل برقرار رہتا تو جی 20 کا اجلاس پاکستان میں ہوتا، پاکستان میں جی 20 کا اجلاس ہونے والا ہوتا یا ہو چکا ہوتا۔
Read More »گوادر ہیلی کاپٹر حادثے پر نواز شریف کا اظہار افسوس
لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ق کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوادر میں ہونے والے ہیلی کاپٹر حادثے پر بہت دکھ ہوا، اللہ تعالی شہدا کے درجات بلند کرے، شہید کا بہت بڑا مقام ہے۔
Read More »