Tag Archives: نمائندہ

پاکستان کا بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت نے بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارتِ تجارت کے مطابق بھارت میں ٹریڈ آفیسر تعیناتی کے سابقہ حکومتی پلان پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نئی دلی میں ٹریڈ آفیسر تعینات کرنے …

Read More »

افغانستان ہمیں کوئی اسٹریٹجیک گہرائی فراہم نہیں کر رہا،  آصف درانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی کا کہنا ہے افغانستان ہمیں کوئی اسٹریٹجیک گہرائی فراہم نہیں کر رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان گرفتار ہوں گے اور اُنہیں ڈی پورٹ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

بھارت دہشتگردی کا شکار نہیں بلکہ اس کا اسپانسر ہے۔ صائمہ سلیم

صائمہ سلیم

اسلام آباد (پاک صحافت) صائمہ سلیم کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا شکار نہیں بلکہ اس کا اسپانسر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی نمائندہ صائمہ سلیم نے کہا ہے کہ جموں کشمیر بھارت کا نہ کبھی تھا نہ کبھی ہوگا، آزادی کی تحریک …

Read More »

بین الاقوامی میدان میں اسد حکومت کی واپسی پر امریکہ کا غصہ

امریکہ

پاک صحافت اقوام متحدہ میں امریکی سفیر اور نمائندہ لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے ایک بار پھر بشار الاسد کی حکومت کی عرب لیگ میں واپسی اور دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات پر امریکہ کے غصے کا اظہار کیا اور کہا: بشار الاسد -بشار الاسد کی حکومت نے …

Read More »

مذاکرات کیلئے طالبان کے نامزد نمائندوں میں عمران خان کا نام بھی تھا۔ سینیٹر عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مذاکرات کیلئے طالبان کے نامزد نمائندوں میں عمران خان کا نام بھی شامل تھا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے طالبان سے مذاکرات کی بات کی …

Read More »

عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

چارسدہ (پاک صحافت) اسفندیار ولی خان کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے این اے 24 چارسدہ میں ووٹ کاسٹ کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

Read More »

یہ اعلانات پر مبنی حکومت ہے، ان کا نام اعلان خان ہونا چاہئے، مترضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو  ملک میں بڑھتی مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ یہ اعلانات پر مبنی حکومت ہے، ان …

Read More »

سلیکٹڈ وزیراعظم عوام کا نہیں عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے تین سال میں اپنے عوام دشمن اقدامات سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ عوام کا نہیں بلکہ عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے منی بجٹ …

Read More »

خواجہ آصف نے گورنر اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کا نمائندہ قرار دے دیا

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کو آئی ایم کا نمائندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں انہوں نے ملک کا دیوالیہ کر دیا ہے۔ ن …

Read More »

ڈیسکوں کی خریداری کے حوالے سے صوبائی وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی کا پالیسی بیان

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر ااطلاعات سندھ سعید غنی نے کراچی ڈیسکوں کی خریداری کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیسکوں کا سارا ایشو ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے خط سے بنا رہے ہیں، نیب کے پاس اس سے متعلق کوئی شکایت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پالیسی …

Read More »