Tag Archives: نقصان

سیلاب سے نقصانات کا تازہ ترین اندازہ 30 ارب ڈالر ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

شرم الشیخ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے نقصانات کا تازہ ترین اندازہ 30 ارب ڈالر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ …

Read More »

سیلاب کیوجہ سے 40 ارب ڈالر سے ذیادہ کا معاشی نقصان ہوا۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے 40 ارب ڈالر سے ذیادہ کا معاشی نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر سے ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں وزیراعظم نے جولیئن ہارنیئس کو موسمیاتی تبدیلی کی …

Read More »

عمران نیازی ریاست سےکھیل کھیل رہا ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی ریاست سےکھیل کھیل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں ایک ایسا فسادی کھڑا ہوگیا …

Read More »

پاکستان کو موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان واٹر ویک 2022 کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گلیشئر پھٹ رہے ہیں، پانی کی قلت اور ہیٹ …

Read More »

وزیرِ اعلی سندھ نے رنی کوٹ کو ہونے والے نقصان کا نوٹس لے لیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بارشوں سے رنی کوٹ کو ہونے والے نقصان کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر اینڈومینٹ فنڈ کے حامد آخوند نے رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناقص ڈرینج سسٹم …

Read More »

فرانسیسی حکومت کو ریفائنری ہڑتال کو ملک گیر تحریک میں تبدیل کرنے پر تشویش ہے

فرانس

پاک صحافت فرانسیسی حکومت ریفائنری کے مزدوروں کی ہڑتال کو پورے ملک میں پھیلانے اور یہاں تک کہ اسے فسادات میں تبدیل کرنے سے خوفزدہ ہے جب کہ بنیاد پرست مزدور یونینوں اور سیاسی مخالفین کے ساتھ مل کر ایک وسیع تحریک شروع کر دی جائے جو کہ تباہی کا …

Read More »

موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کی معیشت کو بہت نقصان پہنچا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

آستانہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کی معیشت کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آستانہ میں ایشیا میں اعتماد سازی پر سربراہی کانفرنس سے وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان کو …

Read More »

سیلاب کیوجہ سے مزید 90 لاکھ لوگ غربت میں چلے جائیں گے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے مزید 90 لاکھ لوگ غربت میں چلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیات شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی …

Read More »

ہمیں جہاں سے تیل ملے گا ہم اسے خریدیں گے، ہندوستان

ہردیپ سنگھ پوری

پاک صحافت بھارت کے مرکزی وزیر تیل اور قدرتی گیس ہردیپ سنگھ پوری نے کہا ہے کہ جہاں سے ہمیں تیل ملے گا ہم وہاں سے خریدیں گے اور کسی ملک کو یہ کہنے کا حق نہیں ہے کہ نئی دہلی روس سے تیل نہ خریدے۔ جمعہ کو واشنگٹن میں …

Read More »

پاکستان کو ایک ایسی غلطی کا سامنا ہے جس کا ارتکاب اس نے نہیں کیا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایک ایسی غلطی کا سامنا ہے جس کا ارتکاب اس نے نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں تباہ …

Read More »