Tag Archives: میری ٹائم

پاک بحریہ نے اپنے جنگی جہاز بحیرہ عرب میں تعینات کردیے

پاک بحریہ

کراچی (پاک صحافت) پاک بحریہ نے میری ٹائم سیکیورٹی کے بحری جنگی جہازوں کو بحیرہ عرب میں تعینات کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تجارتی راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے مسلسل پٹرولنگ جاری ہے۔ پاک بحریہ کی جانب سے ان تجارتی گزرگاہوں کی مسلسل فضائی نگرانی بھی کی جا …

Read More »

علاقائی استحکام کے تحفظ کیلئے پاکستان کی کوششوں قابل تعریف ہیں۔ ایران

ایران پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کا کہنا ہے کہ علاقائی استحکام کے تحفظ کیلئے پاکستان کی کوششوں قابل تعریف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے اسلام آباد کا دورہ کیا ہے، انہوں نے پاک بحریہ کے سربراہ محمد امجد خان نیازی اور پاک فضائیہ کے …

Read More »

حکومت کا کراچی سے دبئی تک فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ

فیصل سبزواری

کراچی (پاک صحافت) حکومت نے کراچی سے دبئی تک فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر میری ٹائم فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ شہریوں کی سہولت کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے شہریوں کو سستی سفری سہولت میسر …

Read More »

دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ بڑے چیلنجز ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہا اس وقت دہشت گردی اور منشیات کی اسمگلنگ بڑے چیلنجز ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں میری ٹائم ایکسپو اینڈ انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کانفرنس …

Read More »

پاکستان بین الاقوامی امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان بطور ایک ذمہ دار ملک بین الاقوامی امن اور استحکام کے لیے ہمیشہ کردار ادا کرتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے پریمئیر ایڈیشن کے سافٹ لانچ کی تقریب منعقد …

Read More »

ہم پرامن، بقائے باہمی اور ہمسایوں سے اچھے تعلقات پر یقین رکھتے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم پر امن، بقائے باہمی اور ہمسایوں کے ساتھ اچھے اور دوستانہ تعلقات پر یقین رکھتے ہیں، اسی فارمولے کے تحت ہی موجودہ حکومت آگے بڑھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان نیول اکیڈمی میں …

Read More »