Tag Archives: میرا

اداکارہ میرا نے بازو فریکچر کی وجہ بتا دی

میرا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے بتا دیا کہ شوٹنگ کے دوران ان کا بازو کیسے زخمی ہوا۔ شوٹنگ کے دوران بازو زخمی ہونے کے بعد اداکارہ میرا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن …

Read More »

شوٹنگ کے دوران اداکارہ میرا کا بازو زخمی

میرا جی

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کا بازو شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گیا۔ گزشتہ روز اداکارہ میرا نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ شوٹنگ کے دوران میرا بازو فریکچر ہو گیا۔ اُنہوں نے یہ بھی بتایا کہ بازو فریکچر ہونے پر ڈاکٹرز نے مجھے …

Read More »

اداکارہ میرا کی خواتین سے انتخابات میں حقِ رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل

میرا

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ ملک میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں اپنا ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔ اداکارہ میرا کا پاکستانی خواتین کو دیا گیا ایک خصوصی پیغام سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر وائرل ہورہا ہے۔ …

Read More »

میرا کے گھر سے 1 کروڑ مالیت کی قیمتی اشیاء چوری ہوگئیں

میرا

(پاک صحافت) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا کے گھر سے 1 کروڑ مالیت کی قیمتی اشیاء چوری ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کے گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے، جس کا مقدمہ ڈیفنس اے پولیس نے میرا کی مدعیت میں درج …

Read More »

والدہ کافی عرصے سے بیمار اور بہن میں حال ہی میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، میرا

میرا

(پاک صحافت) پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اہلخانہ پر توجہ مرکوز کرنے کی خاطر فی الحال کام نہیں کررہیں۔ خیال رہے کہ میرا نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اسپتال کے بستر پر موجود ہیں، ساتھ ہی اداکارہ نے …

Read More »

اداکارہ میرا کا جنّات اور پریاں دیکھنے کا دعویٰ

میرا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں جنّات اور پریاں نظر آتی تھیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ دعویٰ ایک نجی ٹی وی کے شو کے دوران کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے حال ہی میں ایک نجی …

Read More »

اداکارہ میرا کا نریندر مودی کے ساتھ ’ٹائٹینک ‘ میں سفر کرنے کی خواہش کا اظہار

میرا

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ میرا نے انوکھی خواہش کا اظہار کر دیا، حال ہی میں اداکارہ میرا نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی، جس کے دوران معروف اداکارہ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ’ٹائٹینک ‘ میں سفر کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ …

Read More »

اداکارہ میرا نے اپنی برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

میرا

کراچی (پاک صحافت) ہر وقت خبروں کی زینت بننے والی اداکارہ میرا نے اپنی برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اداکارہ کے مطابق وہ کپڑوں اور لپ اسٹک کی برانڈ لانچ کرنے والی ہیں۔ خیال رہے کہ میرا نے انسٹاگرام پر میرا نے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے …

Read More »