Tag Archives: مہنگائی

سنک کی 2023 میں پانچ سرونگز کی تصدیق

وزیر اعظم

پاک صحافت 2023 کے آخری ہفتوں میں شائع ہونے والی تازہ ترین رپورٹوں اور اعدادوشمار کے جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم رشی سنک ان پانچ وعدوں کو پورا کرنے میں زیادہ کامیاب نہیں رہے جو انہوں نے اس سال کے آغاز میں حکومت کی پیمائش کے …

Read More »

پیپلزپارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں، بے روزگاری، …

Read More »

شہبازشریف کی ن لیگی رہنماؤں کو انتخابات کی بھرپور تیاریوں کی ہدایت

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابات کی بھرپور تیاری کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ایاز صادق، ملک محمد احمد خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں پارٹی …

Read More »

مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سےکم ہوکر 29 فیصد ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں ادارہ شماریات کی جانب …

Read More »

کچھ کرداروں نے دوڑتے پاکستان کو ٹھپ کر کے رکھ دیا۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ کچھ کرداروں نے دوڑتے پاکستان کو ٹھپ کر کے رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھی بھلی حکومت اناڑی کے ہاتھ میں دے دی، جب کرنسی …

Read More »

نیوز ویک: یوکرین کی جنگ سے عالمی اسلحہ ساز اداروں کی آمدنی میں اضافہ نہیں ہوا

اسلحہ

پاک صحافت سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق یوکرین میں جنگ کی وجہ سے طلب میں اضافے کے باوجود عالمی ہتھیاروں کی پیداوار کی صنعت کو اربوں ڈالر کی آمدنی کا نقصان ہوا ہے۔ پاک صحافت منگل کے مطابق نیوز ویک نے اس ادارے کی …

Read More »

الیکشن نہیں عوام کے مفادات کی جنگ لڑنے جارہے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن نہیں عوام کے مفادات کی جنگ لڑنے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر …

Read More »

نوازشریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے آگئے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم نے 4 سیاہ برسوں میں مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کا چلہ کاٹا ہے، مہنگائی …

Read More »

مہنگائی سے عوام کو نجات دلانا اولین ترجیح ہے، شہباز شریف

وزیراعظم

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے عوام کو نجات دلانا اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف سے سابق سینیٹر وقار احمد اور صدر ن لیگ کے پی امیر مقام نے ملاقات کی ہے۔ …

Read More »

آج کی صورتحال کے مطابق پیپلزپارٹی اپنا بیانیہ سامنے رکھ رہی ہے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آج کی صورتحال کے مطابق پیپلز پارٹی اپنا بیانیہ سامنے رکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں …

Read More »