Tag Archives: منظوری

وفاقی کابینہ کی 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے 24 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ نے 24 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی، کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے …

Read More »

عالمی بینک کی 2 پاکستانی منصوبوں میں معاونت کیلئے 150 ملین ڈالرز کے فنڈز کی منظوری

عالمی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان کے دو منصوبوں کی معاونت کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ (7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر) کا پروجیکٹ شہریوں اور فرموں کے لیے ڈیجیٹل …

Read More »

پنجاب، 4480 ارب روپے کے ضمنی بجٹ کی منظوری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی صوبائی کابینہ نے 4480 ارب روپے کے ضمنی بجٹ کی منظوری دے دی۔ چیف سیکریٹری اور سیکریٹری فنانس نے وزیرِ اعلیٰ کو بجٹ دستاویز پیش کیں جس پر مریم نواز نے دستخط کر دیے۔ ترقیاتی بجٹ 655 ارب روپے اور سماجی تحفظ سے متعلق اقدامات …

Read More »

پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ، جگہ بھی مختص، سی ڈی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ شہر اقتدار کے سیکٹر جی 10 میں 3.3 ایکڑ رقبے پر آئی ٹی پارک بنانے کی منظوری بھی دے دی گئی۔ اس حوالے سے …

Read More »

طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

طارق فاطمی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے سید طارق فاطمی کو معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی طارق فاطمی کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا تاہم ان کے قلمدان کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے طارق فاطمی کی تقرری …

Read More »

پنجاب میں فری وائی فائی اور ارفع کریم ٹاور 2 کی منظوری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور میں 21 منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مائیکر و سافٹ، اوریکل اور دیگر بڑی کمپنیوں نے آئی ٹی سٹی لاہور کیلئے آمادگی …

Read More »

اسرائیل رفح پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے

وزیر خارجہ

پاک صحافت صہیونی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ رفح پر حملے کو کوئی نہیں روک سکتا۔ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے رفح شہر پر زمینی حملہ نہ کرنے کے لیے دباؤ سے متعلق سوال کے جواب میں اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا کہ اسے کوئی نہیں …

Read More »

کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں ایران سے گیس درآمد کے لیے ایران سرحد تک 80 کلومیٹر …

Read More »

نگراں وفاقی کابینہ سے 2 اہم فیصلوں کی منظوری

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے 2 اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے انڈونیشیا کی ایئر لائن کو پاکستان کیلئے ایئر سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارتِ ایوی ایشن کی سمری …

Read More »

امریکہ نے بھارت کو 31 ایم کیو-9بی ڈرون فروخت کرنے کی منظوری دے دی

جہاز

پاک صحافت امریکہ نے بھارت کو 31 این کیو-9بی ڈرون فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پینٹاگون نے بتایا ہے کہ اس ممکنہ معاہدے میں بھارت کو میزائل اور دیگر آلات کے ساتھ بغیر پائلٹ کے طیارے بھی فروخت کیے جائیں گے۔ جمعرات کو پینٹاگون کی ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن …

Read More »