Tag Archives: ملٹری کورٹس

سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمن سازشی عناصر کے حوصلے بڑھیں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمن سازشی عناصر کے حوصلے بڑھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے …

Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ قومی سلامتی اور قومی مفادات کے برعکس ہے۔ فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ قومی سلامتی اور قومی مفادات کے برعکس ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کالعدم …

Read More »

9 مئی ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) معاون خصوصی عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏9 مئی ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے۔ اس کیلیے حکومت نے نہ کوئی نہ قانون سازی کی نہ ہی کوئی ایکٹ بنایا، آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ …

Read More »

اگر سپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کے خلاف فیصلہ آیا تو اس پر عمل ہونا مشکل ہے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کے خلاف فیصلہ آیا تو اس پر عمل ہونا مشکل ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بینچ کی تشکیل ہی غیر آئینی اور غیر قانونی ہے، ایسے بینچ کے فیصلےکو …

Read More »

9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو ریلیف دینے کیلیے چہ مگوئیاں ہورہی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو ریلیف دینے کیلیے چہ مگوئیاں ہورہی ہے، اتنی عجلت والی کیا بات تھی کہ کیس کی سماعت روز چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاثردینے کی کوشش …

Read More »

عمران خان نو مئی سانحے کے ماسٹر مائنڈ ہیں،مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  چیئرمین پی ٹی آئی نو مئی سانحے کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں کہا کہ عمران خان …

Read More »

جی ایچ کیو حملے میں ملوث 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری

جی ایچ کیو

راولپنڈی (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جی ایچ کیو پر حملے میں نامزد 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 8 نامزدملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست …

Read More »

الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں اپنے وقت پر ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں سیاسی بحران ضرور ہے لیکن بہت جلد اس پر قابو پا لیا جائے گا۔وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ شہروں میں امن …

Read More »