Tag Archives: مقدمہ

پرویز الہی کو گوجرانوالہ منتقل کرنے کا فیصلہ

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) اینٹی کرپشن حکام نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو گوجرانوالہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہی کو گوجرانوالہ منتقل کرنے کے لیے ایلیٹ فورس کی نفری منگوالی گئی ہے۔ پرویز الہی پر گوجرانوالہ اور گجرات میں اربوں روپے کی …

Read More »

غلط کیس بنانے والوں کیخلاف بھی کیس بننا چاہیے، کیپٹن (ر) صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ غلط کیس بنانے والوں کے خلاف بھی کیس بننا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ جھوٹے کیس بنانے کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے، میں بغاوت کا مقدمہ بھی بھگت رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور …

Read More »

جیو فینسنگ کے ذریعے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے درمیان رابطوں کا پتا چلایا گیا، سی سی پی او پشاور

پشاور (پاک صحافت) سی سی پی او پشاور اشفاق انور کا کہنا ہے کہ جیو فینسنگ کے ذریعے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے درمیان رابطوں کا پتا چلایا گیا۔ خیال رہے کہ پشاور میں انسداد دہشتگردی کے تحت 5 مقدمات درج اور 275 ملزمان گرفتار ہیں۔ تٖفصیلات کے …

Read More »

عمران خان کے خلاف مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا،احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کے خلاف مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام  میں گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

عمران خان پر بالکل ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر بالکل ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے جو فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے …

Read More »

دہشتگردی کرو گے تو دہشتگردی کے مقدمے ہی بنیں گے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے عوامی جسلے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے کہا کہ ‏کہتا ہے ہم پر دہشتگردی کے مقدمے کیوں بن ریے ہیں؟ دہشتگردی کرو گے تو دہشتگردی کے مقدمے ہی بنیں …

Read More »

عمران خان کا ایک ہی کارنامہ ہے جھوٹ بولو اور ایسے بولو کہ سچ لگے۔ شہلا رضا

شہلا رضا

لاہور (پاک صحافت) شہلا رضا کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ایک ہی کارنامہ ہے جھوٹ بولو اور ایسے بولو کہ سچ لگے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں، …

Read More »

9 مئی کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا اور شہدا کی یادگار پر …

Read More »

تمام عدالتوں کے ججز مجرموں کو ’وش یو گڈ لک‘ کہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے معیار قائم کردیا، اب تمام عدالتوں کے ججز بھی مجرموں کو ’وش یو گڈ لک‘ کہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر …

Read More »

عمران خان کو سر عام پھانسی دینی چاہیے تھی۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سر عام پھانسی دینی چاہیے تھی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں نے وہ کام کیا ہے کہ پوری قوم …

Read More »