Tag Archives: معیشت

ملکی معیشت میں بہت جلد تبدیلی دیکھ رہے ہیں۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت میں بہت جلد تبدیلی دیکھ رہے ہیں، عنقریب ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہوگی جس کے لئے اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے …

Read More »

حکومت کے ذمے بہت مشکل فیصلے آئے ہیں، جن کی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے ذمے بہت مشکل فیصلے آئے ہیں، مشکل فیصلے ہوں گے جن کی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی …

Read More »

عمران خان آپ کچھ بھی کرو آپ کا کھیل ختم ہوگیا، مریم نواز

مریم نواز

سرگودھا (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین  عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مران خان آپ کچھ بھی کرو آپ کا کھیل ختم ہوگیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ پہلے اس جھوٹے شخص نے 35پنکچر کا ڈرامہ …

Read More »

عمران خان کی طرزِ حکمرانی آمرانہ اور مشترکہ سوچ سے آری تھی، سید ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرزِ حکمرانی آمرانہ اور مشترکہ سوچ سے آری تھی۔ سید ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ عمران کے وزراء صرف ٹی وی پر جگت بازی اور مخالفین کی کردار کشی میں مصروف رہے۔ …

Read More »

عمران خان نے خود تسلیم کیا کہ انہوں نے حکومت کے سامنے بحرانوں کا سمندر چھوڑا ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و سینیٹر شیری رحمان  نے کہا ہے کہ عمران خان نے اب خود تسلیم کر لیا ہے کہ انہوں نے حکومت کے سامنے بحرانوں کا سمندر چھوڑا ہے۔شیری رحمان نے کہا ہے کہ 1 کروڑ نوکریاں دینے کا دعویٰ کرنے والوں …

Read More »

بولیویا کے سابق صدر: امریکا یوکرین کو ہتھیار بھیج کر جنگ اور موت کو فروغ دے رہا ہے

بولیوی

پاک صحافت بولیویا کے سابق صدر ایوو مورالس (2006-2019) نے یوکرین جنگ پر امریکی ردعمل کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت یوکرین کو اربوں ڈالر مالیت کے ہتھیار بھیج کر جنگ اور موت کو فروغ دے رہی ہے۔ بولیویا میں سوشلزم کی تحریک کے موجودہ رہنما نے اپنے …

Read More »

حکومت قائم دائم رہے گی عوام کی خدمت کرے گی، اویس لغاری

اویس لغاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے سیکریٹری جنرل اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت قائم دائم رہے گی عوام کی خدمت کرے گی۔ اویس لغاری کا کہنا ہے کہ آئینی بحران کے خاتمے کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اپیل کرتے صوبے کے …

Read More »

الیکشن موسیقی اور رقص کروا کر نہیں جیتا جاسکتا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان عوام کو موسیقی پر رقص کروا کر الیکشن نہیں جیت سکتے، الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتا جاسکتا ہے ناچ گانے کے ذریعے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عالمی امن کانفرنس سے خطاب …

Read More »

حکومت معیشت کو جامع اور پائیدار ترقی کی راہ پر واپس لانے کیلئے اصلاحاتی اقدامات کررہی ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت ملکی معیشت کو جامع اور پائیدار ترقی کی راہ پر واپس لانے کے لئے اصلاحی اقدامات پر کام کررہی ہے جلد عملی کام شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر …

Read More »

حکومت اگست 2023 تک اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، وزیراعظم اور اتحادیوں کا اہم فیصلہ

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم اور اتحادیوں نے باہمی مشاورت کے بعد اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ موجودہ حکومت اگست 2023 تک اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ …

Read More »