Tag Archives: معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ہوگیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاف لیول کے معاہدے کی منظوری آئی ایف ایف کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا جس کے بعد یہ رقم پاکستان کو جاری کی جائے گی۔ آئی ایم ایف نے بدھ کو …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت، اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف جائزہ مشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پیر یا منگل کے روز اسٹاف کی سطح پر معائدہ ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بر وقت اضافے کی یقین دہانی …

Read More »

ایم کیو ایم ن لیگ معاہدے کے بعد سب سیاسی جماعتوں کی آزمائش ہے۔ فاروق ستار

فاروق ستار

اسلام آباد (پاک صحافت) فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ن لیگ معاہدے کے بعد سب سیاسی جماعتوں کی آزمائش ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ اس معاہدے کے بعد سب سیاسی جماعتوں کی آزمائش ہے، سیاسی جماعتیں …

Read More »

ایم کیو ایم ن لیگ معاہدہ پاکستان کیلئے ایک نسخہ کیمیا ہے۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

اسلام آباد (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ن لیگ معاہدہ پاکستان کیلئے ایک نسخہ کیمیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ یہ سیاسی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا معاہدہ ہے، یہ معاہدہ پاکستان کے لیے …

Read More »

ایم کیو ایم ن لیگ معاہدے کا مقصد عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اور ن لیگ معاہدے کا مقصد عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایم …

Read More »

ایم کیو ایم کا حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ، ن لیگ کیساتھ معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (پاک صحافت) ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی میں حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان اہم اجلاس ہوا، جس میں دونوں جماعتوں کے …

Read More »

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا

پاکستان چین

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے پاکستان کا دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالرز 7.1 فیصد شرح سود پر بطور قرض لیے تھے، پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا …

Read More »

فلسطینی مزاحمت اور صیہونی حکومت کے درمیان قطر کے کردار پر رائے الیوم کی رپورٹ

قسام

پاک صحافت رائی الیوم اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی گروہ صیہونی حکومت کے ساتھ قطر کے ثالثی کے کردار سے زیادہ مطمئن ہیں، خاص طور پر اس بات پر کہ وہ مزاحمت پر فوری ردعمل دینے کے لیے دباؤ نہیں ڈالتے۔ پاک صحافت …

Read More »

پیپلزپارٹی نے عوامی معاشی معاہدے کے نام سے انتخابی منشور جاری کردیا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے عوامی معاشی معاہدے کے نام سے انتخابی منشور جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے انتخابی منشور کے مطابق اجرت پر کام کرنے والوں کی حقیقی آمدن کو دوگنا کیا جائے گا، غریبوں، بے زمینوں اور محنت کشوں کو رہائشی …

Read More »

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے اقتصادی جائزے اور اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دے دی۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پہلے اقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ہے۔ آئی ایم ایف نے …

Read More »