Tag Archives: مصنوعات

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات …

Read More »

روس سے سستا تیل خریدنے کیلئے معاہدے کی تیاریاں مکمل ہیں۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے سستا تیل خریدنے کیلئے معاہدے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس خام تیل میں باقی …

Read More »

فلسطینیوں کی طرف سے “زارا” برانڈ کی مصنوعات کے بائیکاٹ اور جلانے کی مہم

کارزار

پاک صحافت اسرائیلی پارلیمنٹ کے ایک نسل پرست اور انتہا پسند رکن کو ملبوسات کے مشہور برانڈ “زارا” کی حمایت کے خلاف فلسطینیوں نے اس کمپنی کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے اور جلانے کی مہم شروع کر رکھی ہے۔ تسنیم بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نئی سمری پر کام شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے …

Read More »

یٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان، اوگرا کی سمری تیار

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ مکمل کر لی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کمی کی …

Read More »

ایپل کا اپنی تمام مصنوعات میں ’لاک ڈاؤن موڈ ‘ کے نام سے ایک سیکیورٹی فیچر شامل کرنے کا اعلان

ایپل

کراچی (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نے اپنی تمام مصنوعات میں ’لاک ڈاؤن موڈ ‘ کے نام سے ایک سیکیورٹی فیچر شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ خصوصی فیچر ایپل آئی فون، آئی پوڈز اور میک کے ایسے استعمال کنندگان کےلیے تیار کیا گیا ہے جنہیں سائبر حملے …

Read More »

امریکہ روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کا سوچ رہا ہے، بھارت کا کیا موقف ہوگا؟

امریکہ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر توانائی جینیفر گران ہولم نے کہا ہے کہ بائیڈن حکومت روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کے امکان کو رد نہیں کرتی۔ بھارت بھی ان ممالک میں شامل ہے جو موجودہ حالات میں روس سے سستے داموں تیل خرید رہے ہیں …

Read More »

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عوامی مسائل و مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ایپل کی جانب سے سال 2022 کے لیے بہترین اور نئی مصنوعات پیش

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی  ایپل کی جانب سے سال 2022 کے لیے بہترین اور نئی مصنوعات پیش کی گئی ہیں۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک روز قبل ایپل کے سی ای او نے سال 2022 کے لیے بہترین اور نئی مصنوعات پیش کی ہیں۔ اس …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات میں 9 روپے تک کا اضافے کا امکان

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری کے مطابق حکومت کی جانب سے آئندہ 16 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کو قیمتوں کے حوالے سے اس کی تجاویز خفیہ رکھنے کی سختی …

Read More »