Tag Archives: مشاورت

پنجاب اسمبلی کو کسی صورت تحلیل نہیں ہونے دیں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو کسی صورت تحلیل نہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی وفد کے درمیان پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کیلئے ملاقات ہوئی، جس میں پیپلزپارٹی وفد نے حسن مرتضیٰ کی قیادت …

Read More »

پنجاب حکومت تبدیلی کیلئے شہبازشریف اور آصف زرداری میں مشاورت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان مشاورت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق آپشنز پر تبادلہ خیال …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

شہبازشریف چوہدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس …

Read More »

نئے آرمی چیف کا فیصلہ ایک دو دن میں ہوجائے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کا فیصلہ ایک دو دن میں ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حساس نوعیت کے فیصلے سے پہلے اتفاق رائے …

Read More »

آرمی چیف کیلئے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کیلئے مسلم لیگ ن کا کوئی فیورٹ نام نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں …

Read More »

آنے والے چند دنوں میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی ہو جائے گی، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی ہو جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اب آرمی چیف کی ایکسٹینشن والا معاملہ بھی ختم ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ نے …

Read More »

تعیناتی کے متعلق مشاورت جتنی زیادہ ہوگی اتنا ہی بہتر ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے متعلق مشاورت جتنی زیادہ ہوگی اتنا ہی بہتر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم نے ہی کرنا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم نے ہی کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر مشورہ وزیراعظم کی صوابدید …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف اور مریم نواز سے اہم ملاقات

شہباز شریف نواز شریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں نواز شریف اور مریم نواز سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز سے اہم تعیناتی کیلئے ناموں پر مشاورت کی ہے، اہم عہدے …

Read More »

نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق فیصلہ مناسب وقت آنے پر کیا جائے گا۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق فیصلہ مناسب وقت آنے پر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ فوج میں اعلیٰ ترین تقرریوں کے معاملے میں کسی قسم …

Read More »