Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

کسی پارٹی کی دُم پکڑ کر نہیں جیتنا چاہتا۔ چوہدری نثار

چوہدری نثار

اسلام آباد (پاک صحافت) چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میں کسی پارٹی کی دُم پکڑ کر نہیں جیتنا چاہتا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے راجڑ میں اپنے پہلے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کا ماضی میں وزیر نہیں بلکہ …

Read More »

معصوم آدمی نے کاغذ لہرا کر ملکی سلامتی داؤ پر لگائی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معصوم آدمی نے کاغذ لہرا کر ملکی سلامتی داؤ پر لگائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے سائفر لہرا کر کہا امریکا نے سازش کی، …

Read More »

عثمان ڈار کی والدہ کے بیان پر خواجہ آصف کا ردّعمل بھی آگیا

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحفات) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے بیان پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ خواجہ آصف نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جن باتوں کی بنیاد اور صداقت نہیں، مناسب نہیں ان باتوں کا بار بار …

Read More »

سائفر کیس میں عدالتی فیصلے کا احترام ہے، ملک احمد

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ن لیگ سپریم کورٹ کے سائفر کیس فیصلے کا احترام کرتی ہے۔ ملک محمد احمد خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کا سائفر کیس پر شاندار فیصلہ ہے، سائفر کیس پر فیصلہ سنا تو …

Read More »

شہبازشریف نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کے لیے ملک کے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا اپنے بیٹے کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے بیٹے کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 51 سے اپنے بیٹے کو کسی جماعت کے ٹکٹ کی بجائے بطور آزاد امیدوار …

Read More »

سانحہ 9 مئی ایک منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحفات) سانحہ 9 مئی بھی ایک منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا۔ 9 مئی سے چند روز پہلے لاہور، پنڈی، پشاور میں عمران نیازی اپنے ایکٹیوسٹ کے ساتھ حمایت چیف جسٹس ریلی نکالتے ہیں۔ کینٹ میں حمایت چیف جسٹس ریلی کا کیا تعلق بنتا ہے؟

Read More »

نواز شریف کے لاہور اور مانسہرہ سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کیے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے الیکشن …

Read More »

لیگی رہنما نے اپنی تمام گاڑیاں، جائیداد و دیگر اثاثہ جات نوازشریف کے نام کردیئے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) لیگی رہنما نے اپنی تمام گاڑیاں جائیداد و دیگر اثاثہ جات نواز شریف کے نام کردیئے ہیں۔ جس کا اعلان میاں محمد نواز شریف نے بذات خود ایک اجلاس کے دوران کیا۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے دوران لیگی قائد نے سٹامپ …

Read More »

پاکستان اقلیتوں کے بغیر مکمل نہیں۔ نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کے بغیر مکمل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے لاہور میں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک و قوم کے لیے خدمات پر …

Read More »