Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

کراچی کے حلقے این اے 242 سے شہبازشریف کے کاغذات درست قرار

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 ضلع کیماڑی سے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی اور ریٹرننگ افسر نے آج …

Read More »

عدالتی فیصلوں سے پتا چلتا ہے کہ عدالتیں الیکشن پر اثرانداز ہورہی ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں سے پتا چلتا ہے کہ عدالتیں الیکشن پر اثرانداز ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں کو فریق نظر …

Read More »

لاہور کے حلقہ این اے 130 سے نوازشریف کے کاغذات منظور

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے کاغذات منظور ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی کی منظوری کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات منظور کرلیے گئے۔ اس …

Read More »

8 فروری کو عام الیکشن نہیں، نوجوان اس ملک اور قوم کی تقدیر بدلیں گے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

شیخوپورہ (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو عام الیکشن نہیں، نوجوان اس ملک اور قوم کی تقدیر بدلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے …

Read More »

ن لیگ کے کام نکال دیں تو پاکستان میں کھنڈرات کے سوا کچھ نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر ن لیگ کے کام نکال دیں تو پاکستان میں کھنڈرات کے سوا کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے ن لیگ کے 19 ویں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے …

Read More »

آپ نے 8 فروری کو اس ملک کی تقدیر بدلنی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 8 فروری کی آمد آمد ہے اور یہ الیکشن کوئی عام الیکشن نہیں ہے۔ آپ نے 8 فروری کو اس ملک کی تقدیر بدلنی ہے۔ غربت، بے روزگاری اور ناخواندگی کا خاتمہ کرنا ہے۔

Read More »

9 مئی کو جلوس میرے گھر پر حملے کے لیے بھیجا گیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جلوس میرے گھر پر حملے کے لیے بھیجا گیا، جلوس کی قیادت کون لوگ کر رہے تھے؟ خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ میرے جیسا سیاسی کارکن شکایت کرتا اچھا نہیں لگتا، …

Read More »

ن لیگ نے بلوچستان سے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے

مسلم لیگ ن

کوئٹہ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔ بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 14 اور صوبائی اسمبلی کے 39 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ 262 سے نواب …

Read More »

ہمیں تو صرف آج فیلڈ ملی ہے لیول تو ملا ہی نہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہمیں تو صرف آج فیلڈ ملی ہے لیول تو ملا ہی نہیں۔ جاوید لطیف نے کہا کہ جس نے ملک کے لیے سب کچھ کیا اسے کوئی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی، ہمارا مطالبہ …

Read More »

کسی جماعت سے وسیع تر انتخابی اتحاد نہیں کریں گے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم کسی جماعت سے وسیع تر انتخابی اتحاد نہیں کریں گے، سیٹ ایڈجسٹمنٹ محدود پیمانے پر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) الیکشن سیل کے سربراہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن سے اچھے تعلقات …

Read More »