نوازشریف

لاہور کے حلقہ این اے 130 سے نوازشریف کے کاغذات منظور

لاہور (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے کاغذات منظور ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کاغذات نامزدگی کی منظوری کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات منظور کرلیے گئے۔

اس سے قبل این اے 15 مانسہرہ سے بھی نواز شریف کےکاغذات نامزدگی منظور ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب این اے 130 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے