Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

وزیراعظم بننے کے بعد میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بننے کے بعد میری پہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے برطانیہ اور یورپ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی میدان میں مستحکم کرنے …

Read More »

نواز شریف کی واپسی سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ قائد نواز شریف کی واپسی کے اعلان سے عوام کے حوصلے بلند ہوئے، کارکنوں کو …

Read More »

نواز شریف دور میں بیرونی سرمایہ کاری نے پاکستان کا رخ کیا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کاکہنا ہے کہ نواز شریف دور میں بیرونی سرمایہ کاری نے پاکستان کا رخ کیا، اسی دور میں ہی سی پیک کا لینڈ مارک پروگرام شروع ہوا۔ انہوں نے بتایا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف 21 اکتوبر …

Read More »

‏21 اکتوبر کو صرف میاں صاحب کی واپسی نہیں ہے یہ پاکستان کی خوشحالی کی واپسی ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 21 اکتوبر کو صرف میاں صاحب کی واپسی نہیں ہے یہ پاکستان کی خوشحالی کی واپسی ہے مشکلات میں گھری عوام کیلیے ایک امید کی واپسی ہےمسلم لیگ ن خیالی پلاؤ پکانے والی …

Read More »

پاکستان مظلوم فسلطینیوں کے حق خودارادیت کا حامی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مظلوم فسلطینیوں کے حق خودارادیت کا حامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور …

Read More »

آئی ایم ایف سے جان چھڑانے کا نسخہ ہمارے پاس ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) ن لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے جان چھڑانے کا نسخہ ہمارے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف ملک کو …

Read More »

نوازشریف 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہو جائیں گے

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) ن لیگ کے قائد نواز شریف 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سعودی عرب سے 14 اکتوبر کو دبئی روانہ ہوں گے اور 21 اکتوبر کو دبئی سے لاہور …

Read More »

‏میاں نوازشریف دور حکومت کی کامیابیوں کا تسلسل رہتا تو آج نہ مہنگائی ہوتی نہ دہشتگردی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ‏2013 سے 2017 تک میاں نوازشریف دورحکومت کامیابیوں کا تسلسل رہتا تو آج نہ مہنگائی ہوتی، نہ بجلی کے بل زیادہ آرہے ہوتے ، نہ پیٹرول مہنگا ہوتا، نہ دہشتگردی ہوتی۔ان تمام چیزوں کو میاں نوازشریف …

Read More »

جب نواز شریف پاکستان میں لینڈ کریں گے تو ان کے پاس ضمانت ہوگی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کے کیسز میں حفاظتی ضمانت لینے کا پروگرام ہے، قانونی ٹیم نے تیاری کرلی ہے، جب نواز شریف پاکستان میں لینڈ کریں گے تو ان کے پاس ضمانت ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »

ہمارا نوازشریف سے رشتہ اقتدار یا مفاد کا نہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

راولپنڈی (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمارا نواز شریف سے رشتہ اقتدار یا مفاد کا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا ورکر اور لیڈر مشکل حالات …

Read More »