‏میاں نوازشریف دور حکومت کی کامیابیوں کا تسلسل رہتا تو آج نہ مہنگائی ہوتی نہ دہشتگردی، خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ‏2013 سے 2017 تک میاں نوازشریف دورحکومت کامیابیوں کا تسلسل رہتا تو آج نہ مہنگائی ہوتی، نہ بجلی کے بل زیادہ آرہے ہوتے ، نہ پیٹرول مہنگا ہوتا، نہ دہشتگردی ہوتی۔ان تمام چیزوں کو میاں نوازشریف نے لگام ڈال دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

عمران خان نے سیاست میں بھائی کو بھائی سے لڑانے کی روایت ڈالی، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر و وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے