Tag Archives: مسجد اقصیٰ

چیئرمین سینیٹ کیجانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں عالمی سربراہان کے نام خطوط ارسال

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فلسطینیوں کی حمایت میں عالمی سربراہان کے نام خطوط ارسال کرکے اسرائیلی مظالم کو رکوانے میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی نے مسجد اقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملے پر عالمی سربراہان …

Read More »

اسرائیلی فورسز انسانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہے۔ وزیراعظم

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز فلسطین میں انسانی اور عالمی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کررہے ہیں اور نہتے فلسطینی مسلمانوں کو ظلم و تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

صدت مملکت عارف علوی کی فسلطینیوں پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینی عوام پر مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے گھناؤنہ عمل قرار دے دیا۔ ‏صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی نسلی …

Read More »

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک فلسطین کی حمایت جاری رہے گی۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک فلسطین کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ پاکستان کا ہر شہری فلسطین کاز کی حمایت کے لئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قابض …

Read More »

مسجد اقصیٰ میں 70،000 فلسطینی نمازیوں کو دیکھ کر گھبرایا اسرائیل

فلسطینی

بیت المقدس {پاک صحافت} صیہونی فوجیوں نے جمعہ کی شب مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کیا ، جس میں سیکڑوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ صہیونی فوج مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئی اور ساونڈ بموں اور آنسو گیس کے گولوں کا استعمال کیا۔ صیہونی فوجیوں …

Read More »

یوم قدس کے موقع پر بھارت اور پوری دنیا میں اسرائیل مخالف ریلیوں کا انعقاد

قدس ریلی

نئی دہلی {پاک صحافت} یوم قدس کے موقع پر ، ہندوستان کے متعدد علاقوں میں لوگوں نے فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے جرائم اور بیت المقدس کی آزادی کے مطالبے کے خلاف ریلیاں نکالی۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ، ریلیوں میں شریک ہزاروں ہندوستانیوں نے بیت المقدس ، مسجد اقصیٰ …

Read More »

امریکہ کے پاس JCPOA میں واپسی کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے: روحانی

حسن روحانی

تہران {پاک صحافت} صدر روحانی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران پر عائد پابندیاں ناکام ہو گئیں۔ ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز کابینہ کے اجلاس میں کہا: جلد ہی وہ عوام کو بتائیں گے کہ پابندیاں ناکام ہوچکی ہیں اور اگر سب متحد رہے تو …

Read More »

رام اللہ، یروشلم پر مستقل تجاوزات اپنے یہودیائی اور اسرائیلائزیشن کی تکملیل

رام اللہ

قدس {پاک صحافت} فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ خارجہ نے کہا کہ یروشلم کو دوبارہ قبضہ کرنے سے صہیونی روایت کو ختم کردیا جائے گا۔ مرکزاطلاعات فلسطین نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت کی یروشلم اور اس کے مزارات خصوصا مسجد اقصی کے خلاف …

Read More »

صہیونی دُشمن کی مسجد اقصیٰ کو ہم سے چھیننے کی سازش، خالد زبارقہ

خالد زبارقہ

بیت المقدس {پاک صحافت} فلسطین کے سرکردہ قانون دان خالد زبارقہ نے کہا ہے کہ صہیونی دُشمن مسجد اقصیٰ کو ہم سے چھیننے کی سازش کر رہا ہے جب کہ قبلہ اول کی سرپرستی کرنے والے ممالک بالخصوص اردن اس حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے بجائے …

Read More »

صہیونی حکام کی الشیخ عکرمہ صبری کے سفر پر دو ماہ کی پابندی

عکرمہ صابری

بیت المقدس {پاک صحافت} قابض صہیونی حکام نے مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری کے بیت المقدس سے باہر جانے پر دوماہ کے لیے پابندی عاید کر دی ہے۔ بیت المقدس کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی حکام نے الشیخ عکرمہ صبری کو ایک نوٹس جاری کیا …

Read More »