Tag Archives: مستونگ

بلوچستان میں مٹی کا طوفان اور بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق

بارش

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف شہروں کو مٹی کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، تیزہواؤں کے ساتھ مٹی کے طوفان نے نوشکی چمن، قلعہ عبدللہ، پشین، گلستان سمیت دیگر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار قلات، سوراب ہرنائی نوشکی مستونگ پیشین اور دیگر …

Read More »

پاکستانی عوام امن، معاشی ترقی اور انسانی ترقی کیلئے مکمل پرُعزم ہیں۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

کوئٹہ (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام امن، معاشی ترقی اور انسانی ترقی کیلئے مکمل پرُعزم ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ کا دورہ کیا اور انہیں مستونگ اور ژوب میں حالیہ …

Read More »

مستونگ دھماکہ، لواحقین کیلئے 15 لاکھ روپے امداد کا اعلان

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان حکومت نے مستونگ دھماکے کے شہداء کے لواحقین کیلئے 15 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ مستونگ پر ہر پاکستانی نے دکھ کا اظہار کیا، …

Read More »

مستونگ دھماکے سے متعلق حقائق جلد سامنے لائے جائیں گے۔ وزیراعلی بلوچستان

علی مردان ڈومکی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان کا کہنا ہے کہ مستونگ دھماکے سے متعلق حقائق سامنے لائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا ہے کہ مستونگ دھماکے سے متعلق تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے۔ علی مردان ڈومکی نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات درست …

Read More »

مستونگ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کیخلاف درج

مستونگ (پاک صحافت) بلوچستان کے شہر مستونگ میں عید میلاد النبی کے جلوس پر خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کیخلاف درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ نے کہا کہ دھماکے میں 6 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔  خودکش …

Read More »

مستونگ میں دھماکا، 35 افراد جاں بحق، 50 زخمی

مستونگ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں الفلاح روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 35 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکا شدید نوعیت کا تھا جس میں زخمی ہوئے متعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ تفصیلات …

Read More »

قبائلی علاقہ اور صوبہ جل رہا ہے، کہاں ہے امن و امان؟ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقہ اور صوبہ جل رہا ہے، کہاں ہے امن و امان؟۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امن و امان کی صورتحال پر کہا ہے کہ قبائلی علاقہ اور صوبہ …

Read More »

دھماکوں سے ڈرنے والے نہیں مزید قوت سے مہم چلائیں گے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

مستونگ (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ ہم دھماکوں سے ڈرنے والے نہیں اور مزید قوت سے مہم چلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ دھماکے کے وقت گاڑی میں 4 افراد تھے جو …

Read More »

مولانا فضل الرحمن اور آصف زرداری کی مستونگ دھماکے کی مذمت

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ پر حملے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے جاری کیے گئے بیان میں حافظ حمداللہ سمیت تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا …

Read More »

مستونگ میں دھماکا، پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ اور 3 افراد زخمی

حافظ حمداللہ

مستونگ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم ترجمان کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  مستونگ میں …

Read More »