Tag Archives: مسترد

پاکستانی عوام نے لانگ مارچ کو مسترد کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام نے لانگ مارچ کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، خان صاحب معیشت کو تباہ کر کے گئے …

Read More »

عوام کی اکثریت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ مسترد کردیا۔ سروے رپورٹ

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پور) کے سروے کے مطابق 59 فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسترد جبکہ 32 فیصد …

Read More »

عوام نے فتنہ فساد مارچ کو بری طرح سے مسترد کردیا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عوام نے عمران نیازی کے فتنہ فساد مارچ کو بری طرح سے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قومی اداروں، قومی یکجہتی یا …

Read More »

آصف زرداری کیخلاف نااہلی ریفرنس مسترد

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجا جانے والا نااہلی کا ریفرنس مسترد ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ سے گاڑیاں لیے جانے کا نااہلی ریفرنس مسترد کردیا ہے۔ ریفرنس …

Read More »

پنجاب کے عوام کو نیازی مارچ مسترد کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام کو نیازی مارچ مسترد کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ گھڑنا، الزام تراشی کرنا، فتنہ …

Read More »

یوسف رضا گیلانی کیخلاف پی ٹی آئی کا ریفرنس مسترد

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کے خلاف پی ٹی آئی کا ریفرنس مسترد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی ریفرنس پر رولنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر یوسف رضا گیلانی پر الزامات بطور …

Read More »

ہائیکورٹ میں عمران خان کی استدعا مسترد

ہائی کورٹ اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی استدعا مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل …

Read More »

اہلیان لاہور نے فتنہ مارچ کو مسترد کردیا۔ عظمی بخاری

عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ اہلیان لاہور نے فتنہ و فساد مارچ کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور والوں نے فتنہ مارچ کو مسترد کردیا …

Read More »

عمران خان کا لانگ مارچ، شارٹ مارچ بن کر رہ گیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ اب شارٹ مارچ بن کر رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے بعد دوسرے شہروں نے بھی عمران …

Read More »

اہلیان لاہور نے عمران خان کے لانگ مارچ اور بیانیے کو مسترد کردیا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اہلیان لاہور نے عمران خان کے بیانیے اور لانگ مارچ کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اہلیان لاہور نے لانگ مارچ کو مسترد کرتے ہوئے عمران خان کے …

Read More »