Tag Archives: مسئلہ

سروس ڈاؤن، فیس بک انتظامیہ کو ٹوئٹر کا سہارا لینا پڑ گیا

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  اپنی تما ایپلی کیشنز کی  سروس ڈاؤن ہونے پر  فیس بک انتظامیہ کو صارفین سے رابطے کے لیے ٹویٹر کا سہارا لینا پڑ گیا۔ ٹویٹر پر فیس بک انتظامیہ کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا ہے کہ  ہمیں اس بات کا علم ہے کہ کچھ لوگوں کو …

Read More »

زوم کی سروسز پاکستان سمیت دنیا بھر میں متاثر، صارفین پریشان

زوم

کراچی (پاک صحافت) آنلائن میٹنگ کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی مقبول ترین ایپلی کیشن ’زوم‘ کی سروسز پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگئیں۔ سروسز ڈاؤن ہونے کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔  دوسری جانب زوم انتظامیہ کے مطابق مسئلہ  حل کر کے صارفین کی …

Read More »

پانی کی تقسیم حساس معاملہ ہے، غیر ذمے داری خطرناک ہو سکتی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سندھ میں پانی کی قلت کے معاملے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پانی کی تقسیم ایک حساس معاملہ ہے، …

Read More »

حلقہ این اے 249 کے الیکشن سے متعلق مریم نواز کا ویڈیو پیغام جاری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کراچی کے حلقہ این اے 249 کے انتخابات سے متعلق حلقے کے عوام کے لئے ویڈیو پیغام جار ی کر دیا۔  جس میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ  حلقہ کا اہم اور بڑا مسئلہ پانی کا …

Read More »

کشمیر دوطرفہ نہیں عالمی مسئلہ ہے:پاک مندوب برائے اقوام متحدہ

کشمیر دوطرفہ نہیں عالمی مسئلہ ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان نے عالمی برادری کو یاد دلایا ہے کہ کشمیر صرف ہندوستان اور پاکستان کے مابین علاقائی تنازعہ نہیں ہے ، یہ بنیادی طور پر اس بات پر ہے کہ کشمیری عوام کیا چاہتے ہیں۔یہ کشمیری عوام کی روح سے متعلق تنازعہ ہے۔ اقوام متحدہ میں 1949 …

Read More »