Tag Archives: مدینہ منورہ

نوازشریف عمرہ ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے

نوازشریف

جدہ (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف عمرہ ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف عمرہ ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں …

Read More »

نواز شریف 11 اپریل کو اہل خانہ کے ہمراہ جدہ پہنچیں گے

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 11 اپریل کو اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچیں گے۔ دوسری جانب مریم نواز بھی جدہ روانہ ہونگی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 11 اپریل کو …

Read More »

نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کا امکان، اہم شخصیات سے ملاقاتیں متوقع

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کا امکان ہے جہاں وہ اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کی خبریں میڈیا میں گردش کر رہی ہیں جبکہ اس سلسلے میں سعودی عرب میں معروف ہوٹل کی …

Read More »

وزیراعظم کی درخواست پر سعودی عرب میں قید متعدد پاکستان رہا

وزیراعظم شہباز شریف

ریاض (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر ولی عہد محمد بن سلمان نے متعدد پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ولی عہد سے گرفتار پاکستانیو ں کی رہائی کی درخواست کی تھی، وزیراعظم نے شہزادہ محمد بن …

Read More »

آخر یہ کیسا سیاسی اختلاف ہے کہ روضہ رسول ﷺ کے تقدس کا بھی احترام نہیں کیا گیا، فیصل قریشی

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے مسجد  نبوی  کی حدود میں پیش آئے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آخر یہ کیسا سیاسی اختلاف ہے کہ روضہ رسول ﷺ کے تقدس کا بھی احترام نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل …

Read More »

عمران خان اس دور کا ابو جہل ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نیازی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اس دور کا ابو جہل ہے، دنیا کا ہر گند اس آدمی نے کیا، عمران خان نے کرونیز کا لشکر تیار کیا، بغیر …

Read More »

مدینہ منورہ سے مریم اورنگزیب کا کارکنان کے نام اہم پیغام

مدینہ منورہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مدینہ منورہ سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ میں اس شخص کا نام اس پاک زمین پہ نہیں لونگی کیونکہ اس زمین کو سیاست کیلیے استعمال نہیں کرنا چاہتی.لیکن انہوں نے جو معاشرے میں تباہی کی۔ انہیں ٹھیک کرنے …

Read More »

یمنی باشندوں کو روضہ رسول سے زبردستی نکالا جا رہا ہے

مسجد نبوی

ریاض {پاک صحافت} یمنیوں کو پیغمبر اسلام (ص) کے مقدس خطوط سے باہر نکالا جا رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ سعودی حکام کے حکم پر یمنی شہریوں کو مقدس شہر مدینہ منورہ میں روضہ رسول حضرت محمد مصطفیٰ (ص) سے زبردستی بے دخل کیا گیا۔ سعودی …

Read More »

کیپٹن صفدر کی مدینہ منورہ میں مانگی گئی دعائیں قبول ہوگئیں

کیپٹن صفدر

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اور نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کی جانب سے روضہ رسول اکرم اور مدینہ منورہ میں مانگی گئی دعائیں قبول ہوگئی ہیں۔ جس پر انہوں نے شکرانے کے سجدے بھی بجالائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن …

Read More »