Tag Archives: مدار

دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی تیسری آزمائشی پرواز 14 مارچ کو ہوگی

(پاک صحافت) انسانی تاریخ کا سب سے طاقتور خلائی راکٹ زمین کے مدار کی جانب 14 مارچ کو زمین کی مدار کی جانب اولین پرواز کرے گا۔ ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا اسٹار شپ اسپیس کرافٹ انسانوں کو چاند اور مریخ پر لے جانے کے لیے تیار کیا …

Read More »

زمین سے 15 ارب میل دور موجود اسپیس کرافٹ وائجر 1 سے رابطے میں مشکلات کا سامنا

(پاک صحافت) خلائی تاریخ کے مشہور ترین مشنز میں سے ایک وائجر 1 میں ہونے والی ایک کمپیوٹر خامی کے باعث امریکی خلائی ادارے ناسا کو اس سے رابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے۔ یاد رہے کہ وائجر 1 46 برسوں سے خلا میں سفر کر رہا …

Read More »

چین ایلون مسک کے سیٹلائیٹ انٹرنیٹ نیٹ ورک کو ٹکر دینے کیلئے تیار

(پاک صحافت) چین نے زمین کے مدار میں سیٹلائیٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک کے قیام کے ابتدائی مرحلے کو مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کمیونیکیشن نیٹ ورک کی مدد سے چین کے ساتھ ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ میں شامل متعدد ممالک کو سیٹلائیٹ انٹرنیٹ سروس فراہم کی جا …

Read More »

روسی خلائی مشن کو لینڈنگ سے قبل ایمرجنسی صورتحال کا سامنا

(پاک صحافت) چاند پر بھیجے گئے روسی خلائی مشن لونا 25 کو چاند پر لینڈنگ سے قبل ہی ایمرجنسی صورتحال کا سامنا ہو گیا۔روسی خلائی ایجنسی کے مطابق خلائی مشن میں ایمرجنسی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روسی خلائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ چاند پر بھیجے …

Read More »

5 دہائیوں بعد پہلی بار روسی اسپیس کرافٹ چاند کے مدار میں داخل

(پاک صحافت) روس کا اسپیس کرافٹ لونا 25 چاند کے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔ روسی خلائی ادارے راسکوسموس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لونا 25 چاند کے مدار میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے داخل ہوا۔ تفصیلات کے مطابق یہ اسپیس کرافٹ 5 دن تک …

Read More »

دنیا کا طاقتور ترین راکٹ اولین اڑان بھرنے کیلئے تیار

(پاک صحافت) ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے تیار کیا گیا دنیا کا طاقتور ترین اسٹار شپ راکٹ اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔ 10 اپریل کو ٹیکساس میں اسپیس ایکس کے مرکز میں اسٹار شپ کو پہلی بار زمین کے مدار پر روانہ کیا جائے گا۔ …

Read More »

ایران کے خلائی اور میزائل پروگرام اسرائیل کی پریشانیوں میں اضافہ کر رہے ہیں

میزائیل

پاک صحافت اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایران اپنی خلائی ٹیکنالوجی سے بین البراعظمی میزائل تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ صیہونی حکام نے ایران کی میزائل طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی خلائی ٹیکنالوجی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اسرائیلی حکام …

Read More »

اسرو کی لانچنگ ہوئی فیل، ڈیٹا ملنا ہوا بند

اسرو

نئی دہلی {پاک صحافت} انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی طرف سے کیا گیا لانچ پھیل گیا۔ اسرو نے بتایا ہے کہ اس کے دو سیٹلائٹ غلط مدار میں چلے گئے ہیں، اس لیے اب ان کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسرو نے اتوار کی صبح …

Read More »

ایفل ٹاور سے بھی بڑا شہابیہ زمین کی مدار کے قریب

زمین

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایفل ٹاور سے بھی بڑا شہابیہ زمین کے  مدار کے بہت ہی قریب  آچکا ہے، جو بہت جلد زمین کے مدار میں داخل ہو جائے گا۔ غیر ملکی اخبار کے مطابق ناسا  کے ماہرین نے …

Read More »

ماہرین نے نظام شمسی کا سب سے دور اور چھوٹا سیارہ دریافت کر لیا

نظام شمسی

ہوائی (پاک صحافت) ماہرین فلکیات نے نظام شمسی کا سب سے دور اور چھوٹا سیارہ دریافت کر لیا ہے، ماہرین کے مطابق یہ ایک چھوٹا سیارہ (planetoid) ہے جس کا قطر صرف 400 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ سورج سے اس کا موجودہ فاصلہ تقریباً 20 ارب کلومیٹر، یعنی زمین کے …

Read More »