Tag Archives: محکمہ صحت

لاہور کے جناح اسپتال سے کورونا ویکسین کی 600 سے زائد خوراکیں غائب

اسپتال

لاہور (پاک صحافت) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے جناح اسپتال سے کورونا ویکسین کی 600 سے زائد خوراکیں مبینہ طور پر  غائب کر دی گئیں۔ کورونا ویکسین کی خوراکیں غائب ہونے سے متعلق اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ جناح اسپتال انتظامیہ نے بااثر افراد اور رشتے داروں کویہ …

Read More »

کورونا کی تیسری لہر، پاکستان پیپلزپارٹی کا جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی نے راولپنڈی میں ہونے والا مرکزی جلسہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مرکزی اور صوبائی قائدین سے مشاورت کے بعد کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ …

Read More »

سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین لگوانے والے فرنٹ لائن ورکر زکا ڈیٹا جاری

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین لگوانے والے فرنٹ لائن ورکرز کا ڈیٹا جاری کردیا گیا ہے،  محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ بھر میں مجموعی طور پر 7349 طبی عملے کو کورونا ویکسین فراہم کردی گئی ہے ، جن میں ڈاو یونیورسٹی اوجھا کیمپس، جناح …

Read More »

سندھ حکومت نے فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین لگادی

کورونا ویکسین

کراچی (پاک صحافت)  سندھ حکومت کی جانب سے فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین لگادی گئی ہے، ذرائع کے مطابق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تفصیلات بھی جاری کردی گئی ہیں۔  محکمہ سندھ سندھ کے مطابق سندھ میں 979 فرنٹ لائن ورکروں کو کورونا ویکسین لگادی گئی ، جن …

Read More »

پنجاب میں اسکول دوبارہ کھلتے ہی تازہ ایس او پیز جاری

پنجاب میں اسکول دوبارہ کھلتے ہی تازہ ایس او پیز جاری

لاہور(پاک صحافت) پیر کے روز ایک طویل وقفے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے جس کے ساتھ ہی محکمہ صحت پنجاب نے ابتدائی طور پر ایس او پیز کی پابندی کے لئے عوام کو بدستور بڑھتے ہوئے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ہدایات جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر …

Read More »

برطانوی فوج نے کورونا وائرس کو مکمل ختم کرنے والا اسپرے بنانے کا دعویٰ کردیا

برطانوی فوج نے کورونا وائرس کو مکمل ختم کرنے والا اسپرے بنانے کا دعویٰ کردیا

برطانوی فوج نے ایسا اسپرے تیار کیا ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں 99.99 فیصد کورونا وائرس ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، یہ کووڈ ڈس انفییکٹنٹ اسپرے کامیاب ثابت ہوا تو اسے عام افراد کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ وائرس اینڈ نامی اس اسپرے …

Read More »