Tag Archives: محکمہ تعلیم

بیک وقت دو سرکاری ملازمتیں کرنے والے ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے بیک وقت دو سرکاری ملازمتیں کرنے والے ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی سندھ مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ معلوم ہوا کہ امتحانی نتائج تیار …

Read More »

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے طلبہ کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد

کراچی (پاک صحافت) محکمہ تعلیم سندھ نے اسکول میں طلبہ پر جسمانی سزا کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے اسکول میں طلبہ کے جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز پروفیسر رفیعہ ملاح نے …

Read More »

9 مئی کے واقعات میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا سلسلہ جاری

اساتذہ

پشاور (پاک صحافت) 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں ملوث اساتذہ اور دیگر عملہ کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے، محکمہ تعلیم نے ضلعی انتظامیہ کی …

Read More »

9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث مردان کے 5 اساتذہ معطل

اساتذہ

مردان (پاک صحافت) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے 9 مئی کو مردان کے پر تشدد مظاہروں میں ملوث 6 ملازمین کو معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معطل ہونے والوں میں سرکاری اسکول کے 5 اساتذہ اور چوکیدار شامل ہیں۔ پرتشدد مظاہروں …

Read More »

محکمہ تعلیم پنجاب کا عید کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پاک صحافت) محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے عید  الفطر کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ نوٹیفکیشن کا اطلاق 26 اپریل سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا …

Read More »

کوئٹہ میں دہشتگردی کا خطرہ، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند

سی ٹی ڈی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں سرکاری اور غیرسرکاری تعلیمی اداروں کو دو دن کے لئے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ داخلہ نے دہشتگرد حملوں کے خدشے کے پیش نظر سیکورٹی الرٹ …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے ڈیسک میگا کرپشن اسیکنڈل کا نوٹس لے لیا

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے محکمہ تعلیم میں ڈیسک میگا کرپشن اسکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ تعلیم سندھ میں ڈیسک میگا کرپشن اسکینڈل کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے وزیر …

Read More »

مزید ایک ہفتے تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے

لاہور (پاک صحافت) کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں تعلیمی اداروں کو مزید ایک ہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

اساتذہ کی اسامیوں کیلئے ٹیسٹ کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ ہوگی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں اساتذہ کی خالی اسامیوں کے لئے دئے جانے والے ٹیسٹ کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ ہوگی تاکہ شفاف طریقے سے ٹیسٹ لیا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے زیر صدارت محکمہ تعلیم سندھ …

Read More »

طلباء کے لئے بڑی خبر، اختیاری مضامین میں فیل ہونے والے پاس تصور ہوں گے

طلباء

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ  سعید غنی نے طلباء کو بڑی خبر سنادی،  سعید غنی کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے اختیاری مضامین میں فیل ہونے والے طلبہ کو پاسنگ مارکس دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اختیاری مضامین میں فیل ہونے کی …

Read More »