Tag Archives: محمود خان اچکزئی

پشین جلسے سے پی ٹی آئی کی بلی تھیلے سے باہر آگئی۔ اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ پشین جلسے سے پی ٹی آئی کی بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ پشین جلسے میں منہ میں رام رام اور بغل میں چھری کی اصل حقیقت …

Read More »

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور صدرارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی صدر مملکت کا انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ الیکشن کمیشن نے صدارتی …

Read More »

صدارتی انتخاب: آصف زرداری و محمود اچکزئی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ صدارتی امیدوار سابق صدر آصف علی زرداری اور بزرگ سیاستداں محمود خان اچکزئی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ پیپلز پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی جانب …

Read More »

پاکستانی جماعت کے چیئرمین: ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہتری کو نیک شگون سمجھنا چاہیے

پاکستان

پاک صحافت بلوچستان پاکستان میں پختونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے سربراہ نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کو نیک شگون کے طور پر لیا جانا چاہیے کیونکہ اس ترقی کے مثبت سیاسی، سماجی اور اقتصادی اثرات مرتب ہوں گے۔ بدھ کے روز پاکستانی …

Read More »

پورا پاکستان نالائق وزیراعظم سے نجات چاہتا ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ اب پورا پاکستان نالائق وزیراعظم سے نجات چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ …

Read More »

شہباز شریف کا مختلف سیاسی رہنماؤں سے رابطہ، مہنگائی کے خلاف بھرپور ردعمل پر اتفاق

سیاسی رہنما

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے مختلف سیاسی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،  جس کے دوران شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی حکمتِ عملی اور نیب ترمیمی آرڈیننس سے متعلق مشاورت کی۔ تفصیلات …

Read More »

طالبان خونریزی سے گریز کریں، محمود خان اچکزئی

محمود خان اچکزئی

چمن (پاک صحافت) پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے طالبان کی جانب سے جاری خون ریزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپن بولدک میں طالبان قبضے کے بعد قتل عام قابل افسوس ہے۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ طالبان خونریزی سے گریز کریں۔ تفصیلا …

Read More »