Tag Archives: لانگ مارچ

طاہرالقادری کیجانب سے عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار

طاہر القادری

لاہور (پاک صحافت) طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے برسراقتدار رہنے کے باوجود سانحہ ماڈل ٹاون کے ذمہ داروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی اس لئے کوئی کارکن ان کے مارچ میں شریک نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق طاہر القادری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

حکومت کی جانب سے فوری انتخابات کا مطالبہ مسترد، آئینی مدت پوری کرنے کا فیصلہ

اتحادی حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت نے عمران خان کا فوری انتخابات کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔  حکومتی اتحاد کا کہنا ہے کہ آئینی مدت پوری کی جائے گی۔ اور عام انتخابات بھی اگلے سال مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ …

Read More »

عمران خان پھر ملک کو 2014 والی سیاست کیطرف لے کر جارہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار کے حوس میں ملک کو ایک بار پھر 2014 والی انتشار و اختلاف کی سیاست کی جانب لے کر جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

عمران خان نے سیاسی مخالفین کیخلاف جھوٹے مقدمات بنانے کے علاوہ عوامی بہبود کیلئے کوئی کام نہیں کیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے چار سالہ دور اقتدار میں صرف سیاسی مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جبکہ عوامی فلاح و بہبود کے لئے کوئی کام نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

لال حویلی کے مداری کا تماشہ ختم ہو چکا، اب قانون اپنا راستہ بنائیگا، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے وسطی پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور پارلیمانی لیڈر سیدحسن مرتضیٰ نے جاری  سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کے لال حویلی کے مداری کا تماشہ ختم ہو چکا، اب قانون اپنا راستہ بنائیگا۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

بلاول بھٹو کے لانگ مارچ کے نتیجے میں قوم کو نااہل عمران خان سے نجات ملی۔ نیربخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے عوامی لانگ مارچ کے نتیجے میں قوم کو نااہل عمران خان سے نجات ملی ہے، پارٹی کارکنوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی …

Read More »

فاشزم کی کالی سیاہ رات عنقریب ختم ہونے والی ہے، خرم دستگیر

خرم دستگیر

گوجرانوالہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر  نے کہا ہے کہ ملک جمہوری ہے عوام کا ملک ہے۔ فاشزم کی کالی سیاہ رات عنقریب ختم ہونے والی ہے، عمران خان کالی سیاہ رات کے اختتام میں عوام اپنا حصہ ڈالیں گے۔ خرم دستگیر کا کہنا ہے …

Read More »

کراچی سے جے یو آئی ف کا قافلہ اسلام آباد کے لئے روانہ

جے یو آئی

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سے جمعیت علمائے اسلام ف کا قافلہ اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگیا ہے جبکہ ملک کے دیگر شہروں سے بھی قافلے روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے بڑا قافلہ 25 مارچ کو روانہ ہوگا جس میں ارکان قومی و …

Read More »

عمران خان ملکی سیاست اور معیشت کیلئے زہر بن چکا ہے۔ اویس لغاری

اویس لغاری

لاہور (پاک صحافت) اویس لغاری کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان پاکستان کی سیاست اور معیشت کے لئے زہر بن چکا ہے، ملک سدھارنے کے لئے اسے گھر بھیجنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اویس لغاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »