Tag Archives: قیمتیں

کابینہ اجلاس میں 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی سمری منظور

ادویات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی سمری منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیر صحت کی سفارش پر منظور کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادرپٹیل کا کہنا ہے کہ کابینہ کی جانب …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان اوگرا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں کو غلط قرار دے دیا ہے۔ ترجمان اوگرا نے …

Read More »

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کر دی

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کردی ہے، ان کا کہنا ہے عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی آئل اینڈ گیس …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی بلکہ موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق باضابطہ طور پر نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ …

Read More »

حکومت بجٹ خسارے کو کم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بجٹ خسارے کو کم کرنے بالخصوص غریب اور مزدور طبقے پر بوجھ نہ ڈالنے کیلئے حکومت ہرممکن کوشش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے ایک …

Read More »

ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو، ایک ہفتے میں 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں روز بروز بڑھتی جارہی ہیں جبکہ بڑھتی مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں۔بجلی، گیس  اور پیٹرول سمیت اشیائےخورد و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگ گئیں، جس کی وجہ …

Read More »

عمران خان آلو پیاز کی قیمتیں کنٹرول نہیں کر پارہے حکومت کیا چلائیں گے، بلاول کی کڑی تنقید

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں جاری مہنگائی پر وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا،  بلاول کا کہنا ہے کہ عمران خان سے آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں کنٹرول نہیں ہورہیں، وہ حکومت کیا چلائے گا۔ عمران خان کی …

Read More »