Tag Archives: قیدی

اسرائیلی فوج: قیدیوں کی واپسی کی کوششیں جاری ہیں

اسرائیلی فوج

پاک صحافت اسرائیلی فوج کے ترجمان نے پیر کی شب کہا کہ مصر اور قطر کی نگرانی میں قیدیوں کی واپسی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق دانیال ہجری نے کہا: مصر اور قطر کی نگرانی میں یرغمالیوں کی واپسی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ …

Read More »

اسرائیلی حملے غزہ تک محدود نہیں، جلیل عباس جیلانی

جلیل عباس جیلانی

اسلا م آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے غزہ تک محدود نہیں ان کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں نہ بجلی نہ پانی اور نہ ہی خوراک ہے، اسپتال پر 30 سے زائد حملے …

Read More »

وہ اذیت کا لمحہ کیسے کوئی بھلا سکتا ہے جب مریم کو اپنے قیدی باپ کے سامنے گرفتار کیا جارہا تھا، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “وہ اذیت کا لمحہ کیسے کوئی بھلا سکتا ہے جب مریم کو اپنے قیدی باپ کے سامنے گرفتار کیا جارہا تھا میں جیل میں تھا مریم میرے سامنے …

Read More »

صدر مملکت عارف علوی کا قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کمی کا اعلان

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے عید میلادالنبی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی ہے، سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں …

Read More »

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کمی کا فیصلہ

جیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی خصوصی چھوٹ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ …

Read More »

پیپلزپارٹی کا مہنگائی اور غربت سے مقابلہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا سیاسی مخالف کوئی نہیں، مہنگائی اور غربت سے مقابلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا مہم شہید بھٹو کے دور سے چلتی …

Read More »

پاک فوج کے سپاہی مقبول حسین کا 5واں یوم وفات

راولپنڈی (پاک صحافت) 1965 کی جنگ میں بھارت کی جانب سے قیدی بنائے گئے پاک فوج کے سپاہی مقبول حسین کا آج 5واں یوم وفات منایا جا رہا ہے۔ سپاہی مقبول حسین کا انتقال اگست 2018 میں سی ایم ایچ اٹک میں ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سپاہی مقبول حسین …

Read More »

عمران خان کو جیل میں میسر سہولیات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد گرفتار ہونے والے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اٹک جیل میں میسر سہولیات سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔خیال رہے کہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال …

Read More »

یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 180 روز کی کمی کا اعلان

قیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 180 روز کمی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت سزاوں میں کمی کی منظوری دی ہے۔ جس کا …

Read More »

رانا ثناءاللہ نے عمران خان کو جیل میں کیڑوں سے بچنے کا طریقہ بتادیا

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے عمران خان کو جیل میں کیڑوں سے بچنے کا طریقہ بتادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو حکومت یا …

Read More »