Tag Archives: قیدی

حماس کا وفد مذاکرات میں کسی پیشرفت کے بغیر قاہرہ سے روانہ

حماس

(پاک صحافت) حماس کے ایک سینئر رکن کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اور حماس کا وفد مزید مشاورت کے لیے قاہرہ روانہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے ایک اعلی عہدیدار نے المیادین کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہے کہ …

Read More »

اسرائیل کے حامی برطانوی وزیراعظم بھی غزہ میں ہونے والے قتل عام پر صدمے سے دوچار ہوئے

برٹش وزیر اعظم

پاک صحافت برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ لندن غزہ میں “خونریزی” سے صدمے میں ہے اور اس جنگ کو “ختم ہونا چاہیے۔” اے ایف پی کے حوالے سے پاک صحافت کے مطابق، سوناک نے ہفتے کے روز ایک بیان میں اس بات پر زور دیا: ہم …

Read More »

اسرائیل ثالثی کرنے والوں پر حملے کے بجائے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی حمایت کرے۔ قطر

ماجد الانصار

(پاک صحافت) قطر کا کہنا ہے کہ اسرائیل ثالثی کرنے والے فریقوں پر حملے کے بجائے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی حمایت کرے۔ تفصیلات کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اقتصادیات کو ثالثوں پر حملہ کرنے کے بجائے …

Read More »

وزیر قانون سے ایران کے وفد کی اہم ملاقات، قیدیوں کے تبادلے اور رہائی سے متعلق امور پر گفتگو

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ایران کے وفد نے اہم ملاقات کی ہے جس میں قیدیوں کے تبادلے اور رہائی سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وفد کی قیادت ڈپٹی جسٹس منسٹر برائے انسانی حقوق عسکرجلالیان نے کی۔ ایرانی وفد نے بتایا …

Read More »

سزا یافتہ قیدی کے دستخطوں کیساتھ تحریری معاہدہ قانون کا مذاق ہے، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ سزا یافتہ قیدی کے دستخطوں کے ساتھ تحریری معاہدہ قانون کا مذاق ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا بھٹو، بینظیر، زرداری، نواز شریف، شہباز شریف، گیلانی اور مریم …

Read More »

نیتن یاہو کی کابینہ نے حماس کے ساتھ مذاکرات میں لچک کا مطالبہ کیا

نیتن یاہو

پاک صحافت صہیونی میڈیا نے جمعے کی شب اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے لیکود کے وزراء کے موقف میں واضح تبدیلی آئی ہے۔ پاک صحافت  کے مطابق، الجزیرہ کے حوالے سے، اسرائیل کے چینل 12 نے اعلان کیا ہے کہ …

Read More »

صدر مملکت اور وزیراعلی پنجاب کی جانب سے قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان

قیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کی جانب سے ماہ رمضان المبارک، یوم پاکستان اور عیدالفطر کی مناسبت …

Read More »

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 411 قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی کمی

راولپنڈی (پاک صحافت) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 411 قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی کمی کردی گئی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق صدر مملکت نے 23 مارچ کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کیا تھا۔ اڈیالہ جیل انتظامیہ کے مطابق 6 قیدیوں کو سزا میں کمی …

Read More »

صدر مملکت نے قیدیوں کی سزاؤں میں 90 دن کمی کی منظوری دے دی

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90، 90 دن کی کمی کی منظوری دے دی۔ سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں، زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا، دہشتگردی میں سزا …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی معافی اور 155 قیدیوں کی رہائی کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں قیدیوں کیلیے 3 ماہ سزا کی معافی اور 155 قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیدیوں …

Read More »