Tag Archives: قومی اسمبلی

کوئی نیا قانون بننے نہیں جارہا، آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف کوئی نیا قانون بننے نہیں جارہا، آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ …

Read More »

قومی اسمبلی میں نو مئی کے واقعات کیخلاف قرارداد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں نو مئی کے واقعات کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے سانحہ نو مئی کے واقعات کے خلاف …

Read More »

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کیجانب سے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

محمود مولوی

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق مشیر بحری امور اور کراچی سے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی پارٹی بدل …

Read More »

وقت آگیا ہے اپنے آئینی اور پارلیمانی اختیارات استعمال کیے جائیں۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے اپنے آئینی اور پارلیمانی اختیارات استعمال کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسملبی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ میں ایک گروہ نے سیاست کرنے کا …

Read More »

عمران خان کو سر عام پھانسی دینی چاہیے تھی۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سر عام پھانسی دینی چاہیے تھی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں نے وہ کام کیا ہے کہ پوری قوم …

Read More »

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نیب آرڈیننس میں ترمیم کا بل منظور

نیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران نیب آرڈیننس میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے ترمیمی بل پیش کیا گیا، جماعت …

Read More »

ایران اور پاکستان نے براہ راست فلائٹ لائنز کے قیام پر بات چیت کی

پاک صحافت پاکستان کے وزیر تجارت اور ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے چیئرمین نے تجارت کو مضبوط بنانے، توانائی کے شعبے میں تعاون کو آگے بڑھانے اور دونوں ممالک کے دارالحکومتوں کے درمیان براہ راست پرواز شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک صحافت کی …

Read More »

پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش

پارلیمنٹ

اسلام  آباد (پاک صحافت) پارلیمان کی توہین کو جرم قرار دینے کے بل کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ مجوزہ بل چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق رانا قاسم نون نے تیار کیا ہے۔ مجوزہ بل میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے لیے توہین پارلیمنٹ …

Read More »

پیپلزپارٹی نے متعدد سیاسی جماعتوں کی بڑی وکٹیں اڑا دیں

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب سے اہم سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پیپلزپارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیتی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ضلع خوشاب سے سابق ایم پی اے …

Read More »

ملک میں کنڈے کے ذریعہ ایک برس میں 230 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک میں کنڈے کے ذریعہ ایک برس میں 230 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریری جواب دیتے ہوئے وزیر توانائی خرم دستگیر نے ایوان کو بتایا ہے کہ دسمبر 2022 تک گردشی …

Read More »