Tag Archives: فیملی

پیپلزپارٹی کو مجھ سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔ اعتزاز احسن

اعتزاز احسن

لاہور (پاک صحافت) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو مجھ سے جدا نہیں کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہر قانون اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اعتزاز احسن نے پی پی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو مجھ سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔ اعتزاز …

Read More »

خلیل الرحمٰن قمر نے ڈھائی سالہ بیٹی کے انتقال کی درد بھری داستان سنا دی

خلیل الرحمان قمر

(پاک صحافت) معروف پاکستانی ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے اپنی ڈھائی سالہ بیٹی کے انتقال کی درد بھری داستان سنا دی۔ خیال رہے کہ خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں  …

Read More »

وقت کے ساتھ اپنی بیوقوفیوں سے سیکھا ہے، عاصم اظہر

کراچی (پاک صحافت) گلوکار عاصم اظہر کاکہنا ہے کہ انہوں نے وقت کے ساتھ اپنی غلطیوں اور بیوقوفیوں سے سیکھا ہے۔عاصم نے مزید کہا کہ انہیں یہ دیکھ کر بالکل اچھا نہیں لگتا کہ آج کل والدین اپنے بچوں کو وقت دینے کے بجائے ٹیبلیٹ یا فون دے دیتے ہیں۔ …

Read More »

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے شریف فیملی کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نے کے قائد سابق …

Read More »

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے مکمل خاندان کی تصویر شیئر کردی

(پاک صحافت) پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے مکمل خاندان کی تصویر شیئر کی ہے۔ خیال رہے کہ کہ بشری انصاری کے مطابق شیئر کی گئی تصویر 1993 کی ہے جو لاہور میں لی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام …

Read More »

مرد محبت کے بغیر عورت کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ نہیں کرتا، شہروز سبزواری

لاہور (پاک صحافت) معروف اداکار شہروز سبزواری نے محبت اور ایڈجسٹمنٹ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرد محبت کے بغیر عورت کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ نہیں کرتا۔ شہروز سبزواری نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے کہا کہ مرد کو جب عورت سے محبت ہوجاتی ہے …

Read More »

‏سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی زمان پارک میں بیٹھ کر بنائی گئی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی زمان پارک میں بیٹھ کر بنائی گئی۔ اب کہا جارہا ہے کہ جو خواتین جیلوں میں ہیں ان پہ تشدد کیا جارہا ہے انکے ساتھ زیادتی کی گئی ہے جھوٹ بولتے ہوئے …

Read More »

معروف اداکارہ کاجول نے  سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کردیا

کاجول بالی وڈ اداکارہ

(پاک صحافت) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے  سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر سوشل میڈیا سے بریک لینے کے اعلان کے ساتھ کاجول نے ایک پوسٹ  شیئر  کی جس میں درج تھا کہ  ’ میری زندگی کی مشکل ترین آزمائش کا سامنا ہے ‘۔ …

Read More »

معروف اداکارہ و ماڈل نیلم منیر کا محبت سے متعلق دلچسپ انکشاف

اداکارہ نیلم منیر

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے محبت سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ اُنہیں آج تک کسی سے محبت نہیں ہوئی ہے اور اگر کوئی اُن سے محبت سے متعلق بات بھی کرے …

Read More »

نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے لیے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب پہنچنے کے بعد  نوازشریف کنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ سے ہوٹل کے لیے روانہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ …

Read More »