Tag Archives: فوٹو شیئرنگ

اب آپ انسٹاگرام پوسٹس اور ریلز کو قریبی دوستوں تک محدود کر سکتے ہیں

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹاگرام نے کلوز فرینڈز کا فیچر مزید بہتر بنا دیا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کے اس فیچر میں پوسٹس اور ریلز کو بھی شامل کر دیا گیا ہے۔ ابھی انسٹاگرام پر صارف کی جانب سے شیئر کی جانے والی تمام پوسٹس اور ریلز کو …

Read More »

انسٹاگرام نے مزید چند نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انسٹاگرام کی جانب سے چند ایسے نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں جو صارفین کے لیے اپنی حقیقی دنیا کے دوستوں سے رابطہ کرنا آسان بنائیں گے اور بظاہر ٹوئٹر کی جگہ لینا بھی آسان ہوجائے گا۔ میٹا کی زیرملکیت ایپ میں کئی تبدیلیاں کی جارہی ہیں …

Read More »

اب سےانسٹاگرام فوٹو شیئرنگ ایپ نہیں رہے گی، سربراہ انسٹاگرام

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلی کیشن انسٹاگرام صارفین کے لیے بیک وقت کئی فیچرز  پر کام کر رہا ہے تاہم ممکن ہے جلد ہی ایپ پر فوٹو  شیئرنگ نہیں کی جا سکے گی۔ اس حوالے سے انسٹاگرام کے سربراہ  ایڈم موزیری نے کہا ہے کہ اب …

Read More »

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی، دلچسپ فیچر کا اضافہ

لائیو ویڈیو کانفرنس کال

نیویارک (پاک صحافت) فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے صارفین کو مزید سہولیات دینے کا اعلان کردیا،  غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی چند ہفتوں میں انسٹاگرام پر چار سے زائد افراد کے درمیان لائیو اسٹریمنگ کی سہولت پیش …

Read More »