Tag Archives: فنانسنگ

عالمی بینک کی پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے 149.7ملین ڈالر کی منظوری

عالمی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کےلیے 149.7ملین ڈالر کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل اکانومی اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے فنانسنگ کی منظوری دی گئی۔ ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پروجیکٹ کےلیے78 ملین ڈالرز مختص کئے گئے ہیں۔ ڈیجیٹل اکانومی کی سپورٹ معاشی و سماجی …

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے

ایم ایل ون

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبہ کی فنانسنگ کے معاملات طے پاگئے، ایم ایل ون منصوبے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی دلچسپی کے باعث ایم ون منصوبے پر اہم پیشرفت سامنے آئی …

Read More »

چین کی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان …

Read More »

مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 7 ارب41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی قرضوں میں اضافہ

بیرونی قرض

اسلام  آباد (پاک صحافت) رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران ملک پر بیرونی قرضوں میں 7 ارب41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے، جبکہ  رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پاکستان نے 4 ارب 86 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا قرض …

Read More »