Tag Archives: فسلطین

سینکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز اور سرجنز کی غزہ جانے کیلئے آمادگی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشنز (پی ایم اے) کی اپیل پر ملک بھر کے اسپتالوں میں یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے، ملک بھر کے طبی عملے نے فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کرتے ہوئے غزہ جانے کے لیے آمادگی ظاہر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر …

Read More »

امریکا نے ہمیشہ دہشت گرد ریاستوں کی پشت پناہی کی، حافظ نعیم الرحمٰن

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کا ساتھ اس لیے دے رہا ہے کیونکہ وہ خود ایک دہشت گرد ریاست ہے، اس نے ہمیشہ دہشت گرد ریاستوں کی پشت پناہی کی اور اسی لیے وہ اسرائیلی بمباری کو درست قرار دے رہا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

نگراں وزیراعظم کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ عالمی برادری تشدد روکنے کے لیے فوری اقدامات کرتے ہوئے ذمے داروں کا احتساب کرے، عالمی برادری اسرائیل کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام …

Read More »

اسرائیل ظلم و بربریت کی نئی داستان رقم کر رہا ہے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسرائیل ظلم و بربریت کی نئی داستان رقم کر رہا ہے۔۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جماعتِ اسلامی ہر فورم  پر مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دے گی۔ تفصیلات کے مطابق جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق …

Read More »

عدنان صدیقی کا فلسطین کی صورتحال پر اظہار تشویش

عدنان صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے مقبول ترین اداکار عدنان صدیق نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’غزہ میں صرف اداسی رہ گئی ہے۔ جنگ بندی ہوگئی لیکن کس قیمت پر؟ مجھے جوابات کی تلاش ہے۔‘ یاد رہے کہ رہے کہ 11دن حملے اور …

Read More »