Tag Archives: فسطائیت

بندوبست ہو رہا ہے کہ آئندہ سیاست کے لبادے میں کوئی ملک دشمنی نہ کرے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بندوبست ہو رہا ہے کہ آئندہ سیاست کے لبادے میں کوئی ملک دشمنی نہ کرے، آئندہ شہداء اور غازیوں کی یادگاروں کی کوئی بے حرمتی نہ کر سکے۔ تفصیلات …

Read More »

اسمبلیاں توڑنے کا اعلان عمران خان کی آمرانہ فسطائی ذہنیت کا نتیجہ ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا اعلان عمران خان کی آمرانہ فسطائی ذہنیت کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 2018 کی سلیکشن کے باوجود جمہوریت کے تسلسل کی خاطر پارلیمنٹ میں بیٹھے …

Read More »

عمران خان انا پرستی اور فسطائیت کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں انا پرستی اور فسطائیت کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدار کی ہوس میں پاکستان کی تقسیم کے …

Read More »

آئین، جمہوریت اور پارلیمان کو یرغمال بناتے ہیں اور پھر کہتے ہیں عدالتیں کیوں کھلتی ہیں؟ وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے  رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ آئین، جمہوریت اور پارلیمان کو یرغمال بناتے ہیں اور پھر کہتے ہیں عدالتیں کیوں کھلتی ہیں؟ پوری قوم عارف علوی کی آئین شکنی دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پیکا جیسے کالے قانون کے سبب تاریخ عمران صاحب کی ہمیشہ مذمت کرتی رہے گی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس عمران صاحب کی فسطائیت اور آمریت کا اظہار تھا جو آج انجام کو پہنچا، اعلیٰ دعدلیہ نے آئین کے محافظ، پاسدار اور چوکیدار کا تاریخی کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ …

Read More »

عمران نیازی کی شکل میں آمریت اور فسطائیت کو شکست دیں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم عمران نیازی کی شکل میں موجود آمریت اور فسطائیت کو بھرپور شکست دے کر جمہوریت کو بحال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیکا آرڈیننس جدید تاریخ کا عجوبہ ہے …

Read More »

موجودہ حکومتی نظام فسطائیت اور آمریت کا تسلسل ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  موجودہ حکومتی نظام فسطائیت اور آمریت کا تسلسل ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہمیڈیا فریڈم رپورٹ میں بیان کردہ حقائق کا سنجیدگی سے جائزہ لے کر …

Read More »

مسلم لیگ (ن)عمران حکومت کی فسطائیت سے گھبرانے والی نہیں: رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ (ن)عمران حکومت کی فسطائیت سے گھبرانے والی نہیں

لاہور(پاک صحافت) مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صدر راناثنا اللہ نےوفاقی حکومت پر شدید الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)عمران حکومت سے گھبرانے والی نہیں ہے، عمران خان بغض نوازشریف میں اندھے ہوچکے ہیں۔ پنجاب پولیس اور ضلعی انتظامیہ سلطنت عمرانیہ کی آلہ کار بننے سے باز رہے۔ …

Read More »