Tag Archives: فروری

چینی فوج نے دو شہریوں کی ہلاکت کے بعد تائیوان کے قریب گشت تیز کر دیا ہے

چین

پاک صحافت دو چینی شہریوں کی ہلاکت کے بعد چین کی تائیوان کے ساتھ کشیدگی بڑھ گئی ہے اور چینی فوج نے تائیوان کے زیر کنٹرول جزائر کے قریب گشت تیز کر دیا ہے۔ رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق، 14 فروری کو ایک چینی کشتی جس میں چار افراد …

Read More »

نومنتخب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی آخری تاریخ 29 فروری ہے۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ نو منتخب اسمبلی کا اجلاس بلانے کی آخری تاریخ 29 فروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ شکایات کے ازالے کیلئے قانونی فورمز موجود ہیں، قانون کا عمل جاری رہنا چاہئے۔ اگر کسی سے …

Read More »

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا 8 فروری کو الیکشن کرانے کا مطالبہ

ن لیگ پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے 8 فروری کو الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ 8 فروری کو الیکشن ہونے چاہئیں، تمام پولیٹیکل پارٹیز کے تحفظات دور …

Read More »

ہم 8 فروری کے الیکشن کیلیے بالکل تیار ہیں، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہم 8 فروری کے الیکشن کیلیے بالکل تیار ہیں اور ہم کسی صورت نہیں چاہتے کہ 8 فروری کا الیکشن ملتوی ہو۔اگر کوئی درخواستیں لیکر جارہا ہے تو سپریم کورٹ درخواستوں سے تو مرعوب نہیں …

Read More »

کراچی کے بلدیاتی انتخابات فروری کے الیکشن کا ٹریلر ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات فروری کے الیکشن کا ٹریلر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات فروری کے الیکشن کا ٹریلر ہیں۔ بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ثابت ہوگیا …

Read More »

انتخابات میں اصل مقابلہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا ہی ہوگا۔ منظور وسان

منظور وسان

خیرپور (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں اصل مقابلہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب، اسٹیبلشمنٹ اور جوڈیشری کا بھی ہونا …

Read More »

الیکشن جنوری، فروی یا اس سے بھی پہلے ہوسکتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن جنوری، فروی یا اس سے بھی پہلے ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق مختلف باتیں ہو رہی ہیں، میں کہتا ہوں الیکشن …

Read More »

جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے۔ …

Read More »

عام انتخابات فروری میں ہی منعقد ہوسکیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات فروری میں ہی منعقد ہوسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات فروری میں …

Read More »