اعظم نذیر

جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے۔ اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے۔ عدالتیں آزاد ہیں، تمام کام آئین اور قانون کے مطابق ہو رہے ہیں۔

رہنما ن لیگ اعظم نذیر تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ جنوری یا فروری میں الیکشن ہو جائیں گے، ملک میں مہنگائی پر ڈائیلاگ کرنے کی ضرورت ہے، سیاسی استحکام سے معاشی استحکام آسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے