Tag Archives: فتوی

افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے معاملے پر کمیشن بنا کر مسئلہ حل کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین کا مسئلہ …

Read More »

حکومت، فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کیخلاف کارروائی حرام ہے۔ علماء کا فتوی

علمائے کرام

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامی نظریاتی کونسل نے خودکش حملوں کو حرام اور دہشتگردوں کو دین اسلام سے خارج قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے اسلامی اقدار کے فروغ اور دہشت گردی کی روک تھام کیلئے اقدامات کرتے ہوئے ملک میں پیغام پاکستان کی روشنی …

Read More »

آیت اللہ سیستانی کا فتویٰ داعش کو تباہ کرنے میں کتنا کارگر تھا؟

عمار حکیم

پاک صحافت عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف جنگ میں مذہبی قیادت کے فتوے نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ عراق کی نیشنل وزڈم پارٹی کے سربراہ عمار حکیم نے بغداد میں ایک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

علمائے اہلسنت نے خودکش حملوں سمیت دہشتگردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام قرار دے دیں

علمائے اہلسنت

کراچی (پاک صحافت) علمائے اہلسنت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خودکش حملوں سمیت دہشت گردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام، اسلام دشمنی اور انسانیت دشمنی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت دارالعلوم نعیمیہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر علمائے اہلسنت کنونشن ہوا …

Read More »

کابل پر قبضے کے بعد طالبان کا پہلا فتویٰ ، لڑکیوں اور لڑکوں کی کلاسیں الگ الگ ہوں

طالبان کا فتوی

کابل {پاک صحافت} طالبان نے افغانستان پر قبضے کے بعد خواتین کے حقوق کا احترام کرنے کا وعدہ کیا تھا ، لیکن ابھی ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا تھا کہ ہرات کے سکولوں اور یونیورسٹیوں میں لڑکیوں اور لڑکوں کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی کا اعلان کر دیا۔ دی ویک …

Read More »

غداری کے فتوے دینے والوں کا جلد احتساب ہوگا۔ مریم نواز

مریم نواز

شیخوپورہ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاسی مقاصد کے لئے مخالف افراد پر غداری کے فتوے لگانے والوں کا جلد احتساب ہوگا۔ اب عوام ان نااہلوں کو پہچان چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز …

Read More »