Tag Archives: فائر فائٹرز

مرتضی وہاب کی عوام سے گھروں میں بھی ضروری تدابیر اختیار کرنے کی درخواست

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر عوام سے درخواست ہے کہ گھروں میں بھی ضروری تدابیر اختیار کریں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے …

Read More »

بنگلہ دیش میں بڑا حادثہ، 20 افراد جھلس کر ہلاک

ڈھاکہ {پاک صحافت} بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی علاقے میں ہفتے کی رات ایک نجی کنٹینر ڈپو میں دھماکے سے لگنے والی زبردست آگ میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 450 سے زائد زخمی ہو گئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے حکام نے اتوار کو یہ …

Read More »

کربلا میں ایک بار پھر بھڑک اٹھی آگ، الہندیہ اسپتال میں 3 خواتین کی موت

کربلا

بغداد {پاک صحافت} عراق کے مقدس شہر کربلا کی مقامی انتظامیہ نے اطلاع دی ہے کہ الہندیہ اسپتال میں آگ لگنے سے پیش آنے والے حادثے میں تین خواتین اپنی جان کی بازی ہار گئی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق کربلا کے مقدس شہر میں واقع …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں دو خوفناک دھماکوں کی تصدیق

انفجار

ابو ظہبی {پاک صحافت} عراقی مزاحمتی فورسز سے وابستہ نیوز سائٹ صابرین نیوز نے بدھ کی صبح اطلاع دی ہے کہ ابوظہبی شہر میں دو ہولناک دھماکے ہوئے ہیں اور متحدہ عرب امارات کے خبر رساں ذرائع نے تفصیلات یا مقام بتائے بغیر دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔ پاک صحافت …

Read More »

خطرناک کیمیکل سے لدے اسرائیلی جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 40 کنٹینرز سمندر میں گرگئے

آگ

تل ابیب {پاک صحافت} عبرانی زبان کے میڈیا نے گھنٹوں کی خاموشی کے بعد بتایا کہ کینیڈا کے سمندر میں جس جہاز میں آگ لگی وہ اسرائیلی جہاز تھا اور اس میں خطرناک کیمیکل لدا ہوا تھا۔ خبر رساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی ٹی وی نے اعلان …

Read More »

نیویارک کے سینٹ جان ہسپتال سے اٹھنے لگے آگ کے شعلے

سینٹ جان ہسپتال

نیویارک {پاک صحافت} نیو یارک سٹی کے کوئنز علاقے میں سینٹ جان ہسپتال میں آگ لگ گئی ہے۔ ایم ایس این بی سی کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال میں آگ چھت سے شروع ہوئی اور اب تک 100 سے زائد فائر فائٹرز اور ریسکیو کو علاقے میں بھیجا جا چکا …

Read More »

اسرائیل میں لگی بھیانک آگ ، لوگ گھر چھوڑ چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں

آگ

تل ابیب {پاک صحافت} غیر قانونی طور پر مقبوضہ فلسطین میں واقع غیر قانونی صہیونی بستی میں زبردست آگ نے ایک خوفناک صورت اختیار کرلی ہے۔ اسی دوران ، صیہونی حکومت نے آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے غیر قانونی کالونیوں کو خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسرائیلی اخبار …

Read More »