Tag Archives: غدار

مقدس وہی ہے جو آئین کی پاسداری کرے، آئینی دیوار پھلانگنے والے غدار ہیں، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے واضح موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ  ہمارا آئین دوٹوک بات کرتا ہے کہ اس ملک میں مقدس وہی ہے جو آئین کی پاسداری کرے اور آئین کی دیواریں پھلانگنے والے مقدس نہیں بلکہ …

Read More »

نواز شریف پاکستانی قوم کو اس بھنور میں پھنسے دیکھ کر باہر نہیں رہ سکتا، جاوید اقبال

جاوید لطیف

جاوید لطیف  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایم این اے جاوید اقبال نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف پاکستانی قوم کو اس بھنور میں پھنسے دیکھ کر باہر نہیں رہ سکتا۔ جاوید اقبال کا کہنا …

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو نوے ہزار فوجی واپس لائے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو بنگلہ دیش سے نوے ہزار فوجی واپس لائے۔ اس لئے آج ان پر غداری کے الزامات لگائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور …

Read More »

پرچم مارچ میں صہیونیوں نے لگائے نعرے: بینیٹ غدار ہے، بینیٹ جھوٹا ہے۔

ریلی

تل ابیب {پاک صحافت} منگل کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں مارچ کرنے والے صہیونیوں نے نئے وزیر اعظم کے خلاف نعرے بازی کی۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق ، لکود پارٹی کے کارکنوں کے ایک گروپ نے منگل کے روز مشرقی یروشلم میں پرچم مارچ کے دوران صیہونی حکومت …

Read More »

محب وطن کو غداری کا ٹائٹل دینا ماضی کی روایت ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں محب وطن کو غداری کا ٹائٹل دینا ماضی کی روایت چلی آرہی ہے۔ جبکہ جو شخص سول نافرمانی کا اعلان کرے اسے کوئی غدار نہیں کہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے لاہور …

Read More »

مودی سے دوستی کرنے والے کو غداری کے سرٹیفکیٹ دینے والا آج خود اس سے دوستی کر رہا ہے، حامد میر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے وزیر اعظم عمران خان کی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی دے دوستی کرنے والوں کو غداری کے سرٹیفکیٹ دینے والا آج خود اس کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا رہا ہے اور خط و …

Read More »

عمران خان کا جو وفادار ہے وہ ملک کا غدار ہے: مولانا فضل الرحمٰن

عمران خان کا جو وفادار ہے وہ ملک کا غدار ہے

خیبر پختونخواہ (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ  جو عمران خان کا وفادارہے میں اسے غدار کہتا ہوں۔ کسی کے سامنے سر نہیں جھکائیں گےمیرے آباء و اجداد نے …

Read More »