Tag Archives: غدار

ہمیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

حیدرآباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی ثقافت کا فروغ ہمارے لئے ضروری ہے، دنیا کے ساتھ …

Read More »

پیپلزپارٹی کو ملک کی حفاظت دل و جان سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ملک کی حفاظت دل وجان سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے وطن کی سیاسی وارث پیپلز پارٹی کو پاکستان …

Read More »

کتنا بڑا غدار ہے جس نے شہداء کی یادگار کو آگ لگائی۔ مریم نواز

مریم نواز

وہاڑی (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کتنا بڑا غدار ہے وہ جس نے شہداء کی یادگار کو آگ لگائی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے وہاڑی میں یوتھ کنونشن سے خطاب میں کرتے ہوئے کہا کہ آج …

Read More »

سیاست دان کے بھیس میں چھپے غداروں پر “تھو” ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست دان کے بھیس میں چھپے قوم و ملک کے غداروں پر تھو ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہیدوں …

Read More »

نام نہاد حقیقی آزادی کا اصل چہرہ مکمل طور پر بے نقاب ہوگیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نام نہاد حقیقی آزادی کا اصل چہرہ مکمل طور پر بے نقاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازش کا بیانیہ …

Read More »

سندھ کے عوام نے عمران کو رجیکٹ کردیا ہے۔ شاہ محمد شاہ

شاہ محمد شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما پی پی پی شاہ محمد شاہ کا کہنا ہے کہ سندہ کے عوام نے عمران کو رجیکٹ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن سندھ شاہد محمد شاہ نے ن لیگ کی جانب سے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان دن میں دھمکیاں اور رات کو ترلے کرتے تھے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان دن میں دھمکیاں دیتے اور رات کو ترلے کیا کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین میں کہاں لکھا …

Read More »

ترجمان پاک فوج کی ارشدشریف کے قتل اور سازشی بیانیے کے متعلق اہم پریس کانفرنس

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج نے صحافی ارشد شریف کے قتل اور سازشی بیانیے کے متعلق اہم پریس کانفرنس کی ہے۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد شریف کی وفات سے جڑے حقائق تک پہنچنا ضروری ہے …

Read More »

فارن فنڈنگ سے بنائی گئی پارٹی امپورٹڈ پارٹی ہے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) پی پی رہنما سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ سے بنائی گئی پارٹی امپورٹڈ پارٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے مسلم لیگ (ن) کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے مسلم لیگ (ن) …

Read More »

عمران خان نے پاکستان کا جو حال کیا ہے وہ قوم بھول نہیں سکتی۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کا جو حال کیا ہے وہ قوم بھول نہیں سکتی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سائفر کے بعد …

Read More »