Tag Archives: عمران خان

خواتین جو آج جیلوں میں ہیں وہ عمران خان کی وجہ سے ہیں، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ خواتین جو آج جیلوں میں ہیں وہ عمران خان کی وجہ سے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کا واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا، عمران خان کے کہنے پر کراچی میں بسوں کو آگ لگائی گئی۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑگیا

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑگیا۔ خیال رہے کہ عمران خان کو یو ٹرن لیتے ہوئے بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ایک ٹوئٹ …

Read More »

عمران خان کرکٹ سے اب دہشت گردوں کا کپتان بن چکا ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کرکٹ سے اب دہشت گردوں کا کپتان بن چکا ہے۔ جاوید لطیف نے یہ بھی کہاکہ آڈیو لیکس کمیشن کو کام سے روکنا افسوس ناک عمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے …

Read More »

بشری بی بی ہی عمران خان کو بند گلی میں لے گئیں۔ فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بشری بی بی ہی عمران خان کو بند گلی میں لے گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی سابق رہنما فردوس عاشق اعوان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشری …

Read More »

1998ء میں کوئی اور وزیراعظم ہوتا تو دھماکوں کی بجائے بالٹی میں منہ چھپا لیتا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ 1998ء میں کوئی اور وزیر اعظم ہوتا تو دھماکوں کی بجائے بالٹی میں منہ چھپا لیتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے یوم تکبیر کے موقع پر ہونے والے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ملک میں نفرت کا بیج بونے والے آج اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں نفرت کا بیج بونے والے آج اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے یوم تکبیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان اب دفاعی طور پر ملک کو کمزور کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ عمران خان اب دفاعی طور پر ملک کو کمزورکرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان مذاکراتی ٹیم کے لیے …

Read More »

دہشتگردی کرو گے تو دہشتگردی کے مقدمے ہی بنیں گے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائیزر مریم نواز نے عوامی جسلے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے کہا کہ ‏کہتا ہے ہم پر دہشتگردی کے مقدمے کیوں بن ریے ہیں؟ دہشتگردی کرو گے تو دہشتگردی کے مقدمے ہی بنیں …

Read More »

عمران خان 9 مئی کے واقعات سے بچنے کے لیے مذاکرات کے ذریعے این آر او لینا چاہتے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 9 مئی کے واقعات سے بچنے کے لیے مذاکرات کے ذریعے این آر او لینا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل …

Read More »

وزیر داخلہ کی جانب سے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بدنام کرنے کی سازش بے نقاب

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو بدنام کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کی مبینہ سازش بے نقاب کردی۔ رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  ضروری تھا کہ قوم کو ان کے ناپاک ارادے سے آگاہ …

Read More »